-
صیہونی فوجی سے ہتھیار چھیننے کی ناکام کوشش، ایک فلسطینی شہید (ویڈیو)
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷مقبوضہ فلسطین کے علاقے جنوبی نابلس میں صیہونی فوجیوں کے مسلسل جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات سے تنگ آ چکے عمار حمدی مفلح نامی ایک فلسطینی نوجوان نے ایک صیہونی فوجی سے ہتھیار چھیننے کی کوشش کی مگر وہ ناکام رہی اور نتیجتاً اسے اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑ گیا۔
-
اسمارٹ کیمل ورلڈ کپ قطر 2022 (ویڈیو)
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲اس سال قطر میں فیفا ورلڈ کپ کے ساتھ ساتھ ایک اور دلچسپ ورلڈ کپ بھی ہوا تاہم یہ کھیل کی دنیا سے دور حیوانات کی دنیا میں اپنے خاص شائقین کے لئے تھا۔
-
کردستان؛ عوام کے درمیان پہنچے صدر رئیسی (ویڈیو)
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱گزشتہ روز ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی شمال مشرقی سرحدی صوبے کردستان کے دورے پر سنندج پہنچے۔
-
نسوانیت زن کا نگہباں ہے فقط مرد...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹ایک خاتون کی صحیح معنیٰ میں حفاظت صرف اُس کا شوہر ہی کر سکتا ہے اور اسکی نسوانیت ایک غیرت دار شوہر کے زیر سایہ ہی باقی رہ سکتی ہے، اسی مفہوم کو علامہ اقبال نے بڑی خوبصورتی کے ساتھ اپنے اشعار میں پرویا ہے، ملاحظہ ہو!
-
فٹبال ورلڈ کپ میں پھر گونجا فلسطین فلسطین کا نعرہ+ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۴قطر میں جاری ورلڈ کپ کے دوران ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں نعرے لگے۔
-
سائنس کی دنیا میں عظیم انقلاب
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۷موسمیاتی تبدیلی کے پیشِ نظر کاربن اخراج میں کمی لانے کے لیے رولز رائس کے انجینئروں نے ہائیڈروجن سے چلنے والے جیٹ انجن کی کامیاب تجربہ کرلیا۔
-
ایران کے خلاف ایک گول پڑنے پر جھوم اٹھے امریکی صدر (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶روایتی حریف کے طور پر کھیل کے میدان میں ایران کی ناکامی امریکی صدر بایڈن کے لئے اتنی میٹھی تھی کہ وہ اپنی کہنسالی کے باوجود مائک کی طرف دوڑ پڑے اور بڑے چٹخارے لے کر ایران کے خلاف امریکی ٹیم کے ایک گول کا اعلان کیا۔
-
شاہ نجف کی بارگاہ میں جشن زینبی کی جھلک (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴شاہ نجف مولا علی علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں پیغامبر کربلا حضرت زینب کبریٰ (ع) کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت پر خصوصی بینرز اور کتبے نصب کئے جا رہے ہیں۔
-
حضرت زینب کبری (ع) اسلام و قرآن کا وقار (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱ہمارے اندر اتنی قوت پرواز نہیں ہے، وہ ہمت و حوصلہ نہیں ہے کہ ہم یہ کہہ سکیں کہ اس عظیم ہستی کی سیرت ہمارا نمونہ عمل ہیں، ہماری یہ بساط نہیں ہے۔ لیکن بہرحال ہماری حرکت و پیش قدمی کی سمت وہی ہونا چاہئے جس سمت میں جناب زینب (ع) کے قدم بڑھے ہیں۔ ہمارا نصب العین اسلام کا وقار، اسلامی معاشرے کی توقیر اور انسان کا احترام ہونا چاہئے۔ (امام خامنہ ای، 20 نومبر 2013)
-
فٹبال کا اہم مقابلہ، امریکی شہریوں کے نزدیک کون ہے فیوریٹ؟
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکا کے درمیان فٹبال ورلڈ کپ کا آج اہم مقابلہ ہونے والا ہے۔