-
ڈارٹ مشن کی گرافکس جاری
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳گوگل نے اہم مواقع پر اپنے ویب پیج کو اس سے منسوب کرنے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ناسا کے ڈارٹ مشن کی گرافکس جاری کردی ہے۔
-
ایران کے حملوں سے امریکا سیخ پا، تہران نے کہا جاری رہیں گے حملے + ویڈیو+ تصاویر
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴دہشت گرد گروہ "کوملہ" نے ایران کے حملوں کے بعد ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں پر ایران کے تازہ حملے+ ویڈیو
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو پھر سے نشانہ بنایا ہے۔
-
جب روبوٹ نے عالمی ریکارڈ بنا دیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱امریکا کی ایک یونیورسٹی میں بنائے گئے روبوٹ نے 30 سیکنڈ میں 100 میٹر دوڑ کر گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
-
سیاروی دفاع کی پہلی کامیاب آزمائش
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳ناسا کے ڈبل ایسٹیرائیڈ ری ڈائریکشن ٹیسٹ (ڈارٹ) اسپیس کرافٹ نے 22530 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین سے 96 لاکھ کلومیٹر دور سیارچے سے ٹکرا کر اپنی پہلی سیاروی دفاع کی آزمائش کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی ہے۔
-
پولیس کو سیلیوٹ+ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶امت رسول اللہ کے نعرے کے تحت ہونے والے سب سے بڑے اجتماع کے دوران ایک بچی پر سارے میڈیا کی نظر ٹہر گئی۔
-
شر پسندوں اور بلوائیوں سے نفرت+ ویڈیوز
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے متعدد شہروں میں بلوائیوں اور شر پسند عناصر کے خلاف مظاہرے ہوئے اور لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر ایسے افراد سے نفرت کا اعلان کیا۔
-
اپنی عادت سے مجبور ہے انسان، مریخ کو بھی کیا گندا
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انسانوں نے مریخ پر قدم رکھے بغیر گزشتہ 50 سالوں میں تقریباً 7000 کلو گرام سے زیادہ وزنی کچرا پھیلا دیا ہے۔
-
ایران کے دشمنوں پر یوں برسی موت+ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان کے علاقے میں انقلاب دشمن عناصر اور حالیہ فسادات کے حامیوں کے ٹھکانے کو توپخانوں سے نشانہ بنایا۔
-
کیا زیادہ گرمی بھی ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہے؟
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹ایک نئی تحقیق کے مطابق فرانس میں 2019 کی ہیٹ ویو کے درمیان گرم درجہ حرارت کا تعلق دل بند ہونے کے عارضے میں مبتلا افراد میں وزن میں کمی سے پایا گیا ہے۔