-
پولیس کا شکریہ+ ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰ایرانی عوام نے حالیہ فسادات میں ملوث افراد سے خود کو الگ کرتے ہوئے امن و استحکام کے قیام کے لئے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
-
ناسا کا اسپیس کرافٹ خلائی چٹان سے ٹکرانے والا ہے
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶ناسا کا پہلا سیاروی دفاعی اسپیس کرافٹ، جس کو زمین سے 1 کروڑ 9 لاکھ کلو میٹر دور سیارچے کا رخ بدلنے بھیجا گیا ہے، 26 ستمبر کی شام خلائی چٹان سے ٹکرائے گا۔
-
نیویارک دورے کے آخری دن بھی صدر ایران کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا (ویڈیوز)
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی یو این جی اے کے اجلاس کے سلسلے میں نیویارک میں قیام کے دوران صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا وقت خاصا مصروف گزرا اور انہوں نے واپسی سے قبل اپنے آخری دن بھی کئی ممالک کے سربراہوں اور یو این سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی اور گفتگو کی۔
-
سمندر کے اندر پھٹ پڑا آتشفشاں ۔ ویڈیو
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴بحر الکاہل یا پیسیفک اوشن میں کواچی نامی ایک آتشفشاں کے پھٹنے کے حیرت انگیز مناظر کو اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
صدر ایران کی بسم اللہ سنتے ہی صیہونی نمائندہ فرار کر گیا۔ ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸اقوام متحدہ میں صیہونی نمائندہ گیلاد اردان، جنرل اسمبلی میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا خطاب شروع ہوتے ہی اپنے ساتھی کے ساتھ فرار کر گیا۔
-
اب ماسک کرے گا کورونا کی تشخیص
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸سائنس دانوں نے ایک ایسا ماسک تیار کیا ہے جو 10 منٹ کے اندر کورونا وائرس کی تشخیص کر سکتا ہے۔
-
دفاع مقدس کے سپاہیوں، کمانڈروں اور شہیدوں کے اہل خانہ کی قائد انقلاب سے ملاقات۔ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز پر آج ایران پر صدام حکومت کی مسلط کردہ جنگ میں ملک کا دفاع کرنے والے جانبازوں، کمانڈروں اور اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کے اہل خانہ آج تہران کے حسینیہ امام خمینیؒ میں اکٹھا ہوئے جہاں قائد انقلاب اسلامی نے انہیں خطاب کیا۔
-
یو این جی اے کی سائڈ لائن پر صدر ایران کی سربراہان مملکت سے ملاقاتیں (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس (یو این جی اے) کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے دنیا کے مختلف ممالک منجملہ پاکستان، عراق، فرانس اور سوئٹزرلینڈ کے سربراہوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
انقلاب یمن کے آٹھ سال، یمنی عوام کا پورے ملک میں وسیع مارچ+ ویڈیوز
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸یمن کے عوام نے 21 ستمبر کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر وسیع مارچ نکالا۔
-
میکرون کے سامنے یونانی وزیر اعظم کی عجیب حرکت+ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵فرانس کے صدر امانوئیل میکرون اور یونان کے وزیر اعظم کے درمیان ملاقات ہوئی۔