• تندرستی ہزار نعمت ہے...

    تندرستی ہزار نعمت ہے...

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱

    دمے سے لے کر کوویڈ-19 تک متعدد کیفیات ایسی ہیں جن میں خون میں آکسیجن کی موجودگی کے متعلق پیمائش بار بار کی جاتی ہے۔ فی الحال یہ پیمائشیں پَلس آکسی میٹر سے لی جاتی ہیں اگرچہ بعض اوقات یہ ٹیسٹ کے عمل کو پیچیدہ بناسکتا ہے۔

  • برطانیہ کا نیا بادشاہ بھی نسل پرست نکلا+ ویڈیو

    برطانیہ کا نیا بادشاہ بھی نسل پرست نکلا+ ویڈیو

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۳

    برطانیہ کے نئے بادشاہ نے نسلی امتیاز کا مظاہرہ کیا ہے۔

  • اسٹاک ہوم سویڈن میں اربعینِ حسینیؑ مارچ

    اسٹاک ہوم سویڈن میں اربعینِ حسینیؑ مارچ

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱

    اربعین حسینیؑ مارچ کربلا سے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم تک جا پہنچا جس میں بڑی تعداد میں حسین (ع) کے چاہنے والوں نے شرکت کی۔

  • عراق؛ اشکبار آنکھوں کے ساتھ رخصت ہوتے موکب (ویڈیو)

    عراق؛ اشکبار آنکھوں کے ساتھ رخصت ہوتے موکب (ویڈیو)

    Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷

    موسم اربعین کے اختتام پر موکبوں کو سمیٹنا بھی عراقی عوام کے لئے ایک سخت مرحلہ ہوتا ہے اور اُن کا دل کسی طرح اس پر آمادہ نہیں ہوتا۔ مگر زندگی کے تقاضوں کے پیش نظر وہ ناچار ہو کر ان موکبوں کو سمیٹ تو لیتے ہیں مگر وہ اپنے بے قرار دلوں کو نہیں سنبھال پاتے اور انکی آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں۔ ویڈیو میں موکبوں کی کربلا سے رخصتی کے وقت زائرین کے خدمتگزاروں کے حزن و ملال کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔ (ویڈیو: مہرنیوز)

  • اڑنے والی بائیک جلد ہی بازار میں آنے والی ہے!

    اڑنے والی بائیک جلد ہی بازار میں آنے والی ہے!

    Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷

    جاپانی کمپنی کی تیارکردہ اڑنے والی بائیک آئندہ سال مارکیٹ میں فروخت کیلئے دستیاب ہوگی۔

  • حزب اللہ کی ڈولفن ٹیم نے اسرائیل کو کھلی دھمکی دے دی+ ویڈیو

    حزب اللہ کی ڈولفن ٹیم نے اسرائیل کو کھلی دھمکی دے دی+ ویڈیو

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۸

    حزب اللہ لبنان کے غوطہ خوروں کی ایک بڑی تعداد سمندر کے پانیوں میں 18 گھنٹے تک رہے اور انہوں نے مذہبی تقریبات کا انعقاد کیا۔

  • زائرین کی خدمت کرتا عراقی فوجی+ ویڈیو

    زائرین کی خدمت کرتا عراقی فوجی+ ویڈیو

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷

    عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر ہر انسان اپنے اپنے حساب سے خدمات انجام دیتا ہے۔

  • فلسطینی علماء نے روضۂ امام حسین (ع) میں نماز ادا کی (ویڈیو)

    فلسطینی علماء نے روضۂ امام حسین (ع) میں نماز ادا کی (ویڈیو)

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰

    فلسطینی علماء نے روضۂ امام حسین (ع) میں نماز ادا کرکے وحدت اسلامی کا ایک اور شاندار نمونہ پیش کیا۔ اس کے ساتھ ہی گزشتہ دنوں نجف تا کربلا اربعین میلین مارچ کے دوران علمائے فلسطین کا ایک موکب بھی نظر آیا جس میں انہوں نے زائرین حسینی کی خوب میزبانی کی۔

  • کربلا؛ اربعین میلین مارچ کا نقطۂ عروج۔ ویڈیو

    کربلا؛ اربعین میلین مارچ کا نقطۂ عروج۔ ویڈیو

    Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰

    آج بروز ہفتہ ایران و عراق میں شہدائے کربلا کا چہلم بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ کربلائے معلیٰ میں بالخصوص آج محشر بپا تھا اور دسیوں لاکھ مشتاق زائرین نے کربلا پہنچ کر نواسۂ رسول (ص)، فرزند علی و بتول (ع)، قائد انسانیت، حضرت امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں خراج عقیدت پیش کیا۔