-
ہیکرز نے اسرائیلی چینل پر شہید قاسم کی ویڈیو چلا دی۔ ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴گزشتہ دنوں ہیکرز کے ایک نامعلوم گروپ نے ایک صیہونی چینل کو ہیک کر کے اُس پر ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ایک ویڈیو نشر کر دی۔ حالیہ دنوں میں غاصب صیہونی حکومت کے اہم اور حساس مراکز پر تواتر کے ساتھ سائبر حملے ہوئے ہیں جنہوں نے صیہونی حکوم میں کھلبلی پیدا کر دی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے یوکرین کے بحران کی بنیادی وجہ بتا دی
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۲قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نے اپنے وفد کے ساتھ اتوار کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
بسوں پر بسیں کیوں جل رہی ہیں اسرائیل میں، یہ کون سی آفت ہے؟۔ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے شہر ریشون لتیسون کی گلدامایر اسٹریٹ پر پارکنگ میں کھڑی دو بسوں جبکہ مشرقی تل ابیب کے ایک اسٹیشن پر کئی بسیں نذر آتش ہو گئیں۔ اس سے قبل گزشتہ ہفتے مقبوضہ فلسطین کے صفد شہر میں بھی آگ کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں ١٨ بسیں جل کر راکھ ہو گئی تھیں۔ صیہونی حکومت نے ان واقعات کو مشکوک قرار دیا ہے۔
-
صدر ایران نے کیا قزاقستان کے صدر کا باضابطہ استقبال۔ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے آج صبح تہران کے دورے پر آئے قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف کا باضابطہ استقبال کیا۔ قزاقستان کے صدر اپنے ایرانی ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ آج تہران پہنچے ہیں۔
-
امریکی صدر سرنگوں ہو گئے!۔ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹تقریبا اسی سالہ امریکہ کے چھیالیسویں صدر جو بایڈن کی اب تک ایسی کئی ویڈیوز منظر عام پر آ چکی ہیں جن میں انہیں لڑکھڑاتے یا غیر متوازن حرکات انجام دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس بار منظر عام پر آنے والی ایک ویڈیو میں انہیں سائکل سے گرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ظہور کی زمین ہموار کرتا ترانہ ’سلام فرماندہ‘۔ ویڈیوز
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲شاعر و مداح کے خلوص اور امامِ زمانہ، فرزند رسولِ رحمت، حضرت امام مہدی علیہ السلام سے بشریت کی والہانہ عقیدت و الفت کا عکاس فارسی ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ اب عالمی شہرت حاصل کر گیا ہے.
-
بلیوں کے لئے خصوصی کنسرٹ+
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲جہاں انسانوں کی تفریح کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں وہیں کچھ ایسے افراد بھی ہيں جو جانوروں کی تفریح کے بھی سامان مہیا کرتے ہیں۔
-
سب سے گرم دماغ کس کا ہوتا ہے، خواتین کا یا مردوں کا؟
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خواتین مردوں سے زیادہ گرم دماغ ہوتی ہیں۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے تین فلسطینیوں کی جان لی۔ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے آج ایک بار پھر جنین کیمپ پر دھاوا بولا جس کے دوران انکی براہ راست فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید اور 8 زخمی ہوئے۔ شہید ہونے والے فلسطینیوں کے نام «براء لحلوح»، «لیث ابو سرور» اور «یوسف صلاح» بتائے جاتے ہیں۔
-
شام، امریکی ٹھکانے پر ڈرون حملہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹میڈیا ذرائع نے جمعرات کی صبح شام کے التنف علاقے میں امریکی فوجیوں کے ٹھکانے پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔