-
یوٹرن لینے کی ضرورت ہے!۔ پوسٹر
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱خدائے سبحان کا قرآن مجید میں ارشاد گرامی ہے: إِنَّ اللَّهَ یُحِبُّ التَّوَّابِینَ؛ یعنی خداوند عالم توبہ کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے۔ توبہ درحقیقت واپس لوٹنے کے معنیٰ میں ہے۔ انسان کو زندگی میں بارہا یوٹرن لینے اور واپس لوٹنے کی ضرورت ہوتی ہے کیوں کہ وہ شیطان اور اپنے نفس کے جھانسے میں آکے بسا اوقات راہ راست سے بھٹک کر غلط راستے کی جانب نکل پڑتا ہے۔ اس لئے اُسے خود اپنی نجات کے لئے یوٹرن لینے کی ضرورت ہوتی ہے۔
-
کی ایف میں ایسے داخل ہوئی روسی فوجیں+ ویڈیوز
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷یوکرین کے دار الحکومت کی ایف میں روسی فوجیں داخل ہوگئی ہیں۔
-
یوکرین میں کیا کچھ ہو رہا ہے؟۔ ویڈیو
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱گزشتہ روز سے اب تک یوکرین سے بہت سی ویڈیوز منظر عام پر آ چکی ہیں جن میں روس کے وسیع حملوں اور یوکرین کی بعض جوابی کارروائیوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
جانا اُدھر جدھر علیؑ جائیں!۔ پوسٹر
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸مرسل اعظم، نبی خاتم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم سے منقول ہے کہ آپ نے فرمایا: اے عمار! اگر تم یہ دیکھو کہ علیؑ ایک طرف اور لوگ دوسری طرف جا رہے ہیں، تو تم علیؑ کے ساتھ ہو لینا۔ (ارشاد القلوب، ج۲، ح۱۰۵)
-
صیہونی ٹولے کو پھر جھٹکا لگا، بندرگاہوں کے سی سی ٹی کیمرے ہیک کر لئے گئے۔ ویڈو
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸ہیکرز آف سیویئر نامی ایک سائبر گروپ نے غاصب صیہونی ریاست کی حیفا اور اشدود کی بندرگاہوں میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر کے انکی ویڈیو جاری کر دی ہے جس میں مذکورہ بندرگاہوں کے دفاتر اور انکے کارکنوں کی تصاویر، انکی نجی معلومات اور مختلف سرگرمیوں کو صاف طور پر دکھایا گیا ہے۔ چند ہفتے قبل بھی عصائے موسیٰ نامی ایک سائبر گروپ نے مقبوضہ فلسطین کے شہروں میں لگے سی سی ٹی کیمروں کو ہیک کر لیا تھا۔
-
لیجیئےامریکی مراد بر آئی، روس یوکرین جنگ کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹امریکہ اور نیٹو میں اسکے اتحادی ایک عرصے سے اس بات کے خواہشمند اور منتظر تھے کہ روس اپنے پڑوسی ملک یوکرین پر حملے کا آغاز کرے اور اسے بہانہ بنا کر وہ روس کی سرحدوں کے قریب اپنی موجودگی کو مضبوط بنائیں۔ اسی کے تحت وہ اب تک اپنے بیانات اور اقدامات سے روس یوکرین کی کشیدہ صورتحال کو مسلسل گرماتے رہے اور آخرکار اب نوبت یہ آگئی کہ روس نے امریکہ اور اسکے اتحادیوں کو اپنی سرحدوں کے قریب ہونے کی بابت بار بار انتباہ دینے کے بعد اب یوکرین پر چڑھائی کر ہی دی۔
-
پاکستان کے نائب اسپیکر کی ایران کے اسپیکر سے ملاقات۔ تصاویر
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰پاکستان کے نائب اسپیکر قاسم خان سوری نے اپنے وفد کے ہمراہ گزشتہ روز ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے موضوعات و مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اسرائیلوں کے مظالم سے معذور فلسطینی بھی محفوظ نہيں+ ویڈیو
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹ظالم صیہونی فوجی معذور فلسطینیوں پر بھی رحم نہیں کر رہے ہیں۔
-
دستی ڈی این اے کمپیوٹر، پانی میں آلودگی بتائے گا
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۶دنیا بھر میں آلودہ پانی کی شناخت کرنے والے بہت سے فلٹرموجود ہیں لیکن اب اصل ڈی این اے کی بنیاد پر ایک بہت دلچسپ واٹرسینسربنایا گیا ہے لیکن وہ آلودگی کا اظہار کمپیوٹر کی زبان میں کرتا ہے۔
-
خوش نصیب کون ہے؟! ۔ پوسٹر
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹امیر المومنین علی علیه السلام: خوش نصیب ہے وہ شخص جو اپنے اضافی اور ضرورتوں کی تکمیل کے بعد بچے ہوئے مال کو دوسرے بندگان خدا تک پہونچتا اور اسے انفاق کرتا ہے۔ (میزان الحکمه، ج ۱۲، صفحه ۳۷۱)