-
ایران میں طیارہ حادثہ، 3 افراد شہید+ ویڈیو+ تصاویر
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک طیارہ آج صبح صوبہ تبریز میں گر کر حادثے کا شکار ہو گیا۔
-
فلسطینی نوجوانوں کے آگے نہيں ٹک پائے اسرائیلی فوجی+ ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴غاصب اسرائیلی فوجی مسلح ہونے کے باوجود بھی فلسطینیوں کے عزم و ارادے کے آگے ٹک نہیں پاتے اور زیادہ تر مواقع پر فرار کو ہی عافیت سمجھتے ہیں۔
-
مچھلیاں خود کو کیسے صاف کرتی ہیں؟
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸جاپانی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ بعض مچھلیاں آئینے میں اپنا عکس دیکھ کر نہ صرف خود کو پہچان سکتی ہیں بلکہ اگر انہیں عکس میں اپنے جسم پر کوئی دھبہ نظر آجائے تو وہ اسے صاف بھی کرتی ہیں۔
-
ترک باشندوں کا ہندوستان کی با پردہ طالبات کے حق میں مظاہرہ۔ ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹گزشتہ روز ترکی کے شہر استنبول میں ہندوستانی قونصل خانے کے سامنے ترک باشندوں نے مظاہرہ کر کے ہندوستان کی بعض ریاستوں کے اسکولوں اور کالجوں میں مسلم طالبات کے پردے پر پابندی عائد کئے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا اور اسلام و مسلمان مخالف ہندوستانی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔
-
صیہونی دہشتگرد نے ایک فلسطینی بچے کو کار سے کچل دیا۔ ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱مقبوضہ فلسطین میں ایک غاصب صیہونی آبادکار نے ایک فلسطینی بچے کو اپنی کار سے کچل کر شدید طور سے زخمی کر دیا۔ یہ واقعہ اپنی نوعیت کا کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے، بلکہ اس سے قبل بھی صیہونی دہشتگرد بارہا ننہے فلسطینی بچوں کو اپنی کار سے روند کر شہید کر چکے ہیں۔
-
فلسطین کو عالمی حمایت کی ضرورت+کارٹون
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲صیہونی فوجی فلسطینیوں پر مسلسل ظلم کر رہے ہيں اور دنیا خاموش ہے۔
-
کیا ڈائناسور بھی چھینکتے اور کھانستے تھے؟
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷ایک دلچسپ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آج سے کروڑوں سال پہلے کے دیوقامت ڈائناسور بھی برڈ فلو جیسی بیماریوں میں مبتلا ہو کر چھینکتے اور کھانستے تھے؛ اور شاید انہیں بخار بھی ہوجاتا تھا۔
-
پاکستانی نوجوانوں کا کارنامہ، پانی میں مضر جرثوموں کی شناخت کا آلہ بنا ڈالا
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳پاکستان کے صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت نوجوانوں کی ٹیم نے مصنوعی ذہانت استعمال کرتے ہوئے پانی میں مضر جرثوموں کی شناخت کرنے والا پورٹیبل مائیکرواسکوپ تیار کر لیا۔
-
ایرانی ٹاسک فورس کی ٹریننگ+ ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اسپیشل یونٹ نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
اسٹیفن ہاکنگ کے ’پراسرار بلیک بورڈ‘ میں کیا ہے؟
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۵برطانیہ کے قومی سائنسی عجائب گھر میں پیچیدہ سائنس ڈوڈلز سے بھرا ہوا ’ہاکنگ کا بلیک بورڈ‘ نمائش کےلیے رکھا گیا ہے جو 1980 سے یونیورسٹی آف کیمبرج میں بحفاظت رکھا ہوا تھا۔