-
صیہونی دہشتگردوں نے قریب سے ایک زخمی فلسطینی کو گولی ماری۔ ویڈیو
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹صیہونی دہشتگردوں نے بیت المقدس کے باب العامود کے قریب ۲۵ سالہ فلسطینی نوجوان محمد سلیمہ کو پہلے گولی مار کر زخمی کیا اور پھر اسکے زمین پر گر جانے کے بعد چند میٹر کے فاصلے سے اُس پر پھر فائرنگ کی اور اسے شہید کر دیا۔ صیہونی دہشتگردوں کا دعوا ہے کہ اس فلسطینی نوجوان نے صیہونی آبادکاروں پر چاقو سے حملہ کیا تھا۔
-
...مگر لہراتا رہا فلسطین کا پرچم ۔ ویڈیو
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی باشندوں کے مابین جھڑپ ہوئی جس کے دوران صیہونیوں نے آنسو گیس اور صوتی بموں کا استعمال کر کے فلسطینیوں کو پیچھے کھدیڑنے اور فلسطینی پرچم کو سرنگوں کرنے کی کوشش کی مگر فلسطینی جیالے بھی اپنے لہراتے ہوئے پرچم کو ہاتھ میں لئے میدان میں ڈٹے رہے اور انہوں نے غاصب صیہونیوں کے سامنے ہار نہیں مانی۔
-
جب اچانک صیہونی فوجی کے سر میں گولی لگی+ ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹ایک صیہونی فوجی کے سر میں اس وقت گولی لگی جب وہ فلسطینیوں پر نشانہ لگا رہا تھا۔
-
ہے نا کمال کی بات، نمک کے ذرے جتنا کیمرہ، وہ بھی رنگین فوٹو کھینچے؟
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰دنیا میں نمک کے ذرے جتنا کیمرہ رنگین فوٹو کھینچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
جو سویا اُس نے کھویا ۔ پوسٹر
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام: طلوع صبح سے طلوع آفتاب کے مابین، اللہ کے فرشتے بندوں کا رزق تقسیم کرتے ہیں، اس درمیان سونے والا اپنے رزق سے محروم ہو جاتا ہے۔ (وسائل الشیعه، ج6، ص 497، ح 6533)
-
آزاد ہوا فلسطین! ۔ پوسٹر
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱قائد انقلاب اسلامی: پورے وثوق سے کہہ رہا ہوں کہ صیہونی دشمن کے سقوط و زوال کا عمل شروع ہو چکا ہے اور یہ رکنے والا نہیں ہے... وَ اللهُ غالِبٌ عَلي اَمرِه؛ وَلـكِنَّ اَكـثَرَ النّاسِ لا يَعـلَمونَ (2021/05/07)
-
انسانی حقوق کے نام نہاد دعویدار صدام کے وحشیانہ جرائم میں برابر کے شریک: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸رہبر انقلاب اسلامی نے انسانی حقوق کے نام نہاد دعویداروں کو حقیقت بیان کرتے ہوئے، انہیں ایرانی عوام کے خلاف صدام کے وحشیانہ جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
طالبان اور ایران کی سرحدی فورسز کے مابین جھڑپ کی ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱ویڈیو میں طالبان اور ایران کی بارڈر سکیورٹی فورس کے درمیان ہوئی جھڑپ کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ترکی، طوفان میں بچنے والے خوش قسمت شخص سے ملیں!!!
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۴گزشتہ روز ترکی میں آئے بھیانک طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی لیکن اس کی تباہی سے زندہ بچنے والے ایک خوش قسمت شخص کا ویڈیو وائرل ہوا۔
-
یہ گیند نہیں بلکہ دستی بم ہے...
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۴کسی بھی جگہ آگ لگ جانے کی صورت میں سیلنڈر نما آگ بجھانے والے آلے سے مدد لی جاسکتی ہے لیکن ایلائڈ نامی گیند بہت آسانی سے ازخود پھٹ کر آگ کو بجھاسکتی ہے۔