• جنگ غزہ، نتن یاہو کے تابوت پر آخری کیل ثابت ہو رہی ہے، مظاہروں میں تیزی، استعفے کا مطالبہ بڑھا

    جنگ غزہ، نتن یاہو کے تابوت پر آخری کیل ثابت ہو رہی ہے، مظاہروں میں تیزی، استعفے کا مطالبہ بڑھا

    May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸

    صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر مظاہروں میں شدت آ گئی ہے ۔

  • کیا غزہ جنگ ، ایران میں اسرائیلی شر انگیزی اور شام میں حملوں کا جواب تھی ؟ حزب اللہ نے کیوں نہیں حصہ لیا اس جنگ میں ؟ ایک جائزہ

    کیا غزہ جنگ ، ایران میں اسرائیلی شر انگیزی اور شام میں حملوں کا جواب تھی ؟ حزب اللہ نے کیوں نہیں حصہ لیا اس جنگ میں ؟ ایک جائزہ

    May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰

    لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم کے چیف ایڈیٹر اور معروف عرب صحافی عبد الباری عطوان نے غزہ کی حالیہ جنگ اور اس کے اثرات کا جائزہ لیا ہے جو خالی از لطف نہیں ۔ یہ ان کے عربی مقالے کا اردو ترجمہ اور مقالہ نگار کی ذاتی رائے ہے ۔

  • فلسطینیوں کی فتح پر شیخ نعیم قاسم کا اہم انٹرویو

    فلسطینیوں کی فتح پر شیخ نعیم قاسم کا اہم انٹرویو

    May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۲

    حزب اللہ لبنان کے نائب سکریٹری جنرل نے فلسطینی گروہوں کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کی شکست فاش کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جب اسرائیل ایک محاذ کا کچھ نہیں بگاڑ سکا تو وہ پورے مزاحمتی محاذ سے کیسے جنگ کر سکتا ہے۔

  • فلسطینیوں کی عظیم الشان فتح پر ایران کا نایاب تحفہ

    فلسطینیوں کی عظیم الشان فتح پر ایران کا نایاب تحفہ

    May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ میں عظیم فتح پر فلسطینیوں کو تحفہ دیتے ہوئے غزہ نامی ڈرون طیارے کی رونمائی کی ہے۔

  • اس طرح خوار ہوئے صیہونی دہشتگرد۔ ویڈیو

    اس طرح خوار ہوئے صیہونی دہشتگرد۔ ویڈیو

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹

    شکست خوردہ صیہونی دہشتگردوں اور غزہ کے فاتح جوانوں کے مابین جنگ بندی کا معاہدہ ہو جانے کے بعد گزشتہ روز دسیوں ہزار فلسطینی مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں واقع مسجد الاقصیٰ میں اکٹھا ہوئے۔ اس موقع کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فتحیابی کے بعد جوش و ولولے سے لبریز فلسطینیوں کے مسجد الاقصیٰ میں داخلے کے موقع پر وہاں موجود صیہونی دہشتگردوں کو خاصی خفت اٹھانی پڑی جو انکے چہروں سے بخوبی عیاں تھی اور فلسطینی بصدائے بلند تکبیر کہتے ہوئے مسجد الاقصیٰ میں داخل ہوگئے۔

  • دریائے خون سے لطف اندوز ہوتا صیہونی دہشتگرد۔ کارٹون

    دریائے خون سے لطف اندوز ہوتا صیہونی دہشتگرد۔ کارٹون

    May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷

    غزہ میں صیہونی دہشتگردی کے آخری سلسلے کو شروع ہوئے گیارہ دن گزر چکے ہیں۔ اس دوران اب تک کم از کم ۲۲۵ فلسطینی شہید اور ۱۶۰۰ سے زائد زخمی ہوئے ہیں جن میں سو سے زائد خواتین اور بچے شامل ہیں۔ طفل کشی کے لئے دنیا میں معروف صیہونی دہشتگرد ٹولے کا سرغنہ بدستور فلسطینیوں کے خون کی ہولی کھیلنے پر مُصر ہے۔ اندرونی طور پر خود ساختہ صیہونی ریاست میں بے شمار مشکلات سے روبرو نتنیاہو نے اپنی لڑکھڑاتی کرسی کو مضبوط بنانے کے لئے سب سے آسان مگر ہولناک طریقہ چنا ہے اور وہ ہے مسلمانان فلسطین کا قتل عام!!

  • جنّت البقیع اور آلِ سعود کی خیانت

    جنّت البقیع اور آلِ سعود کی خیانت

    May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰

    اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

  • ! موشن گرافیک ؛ جنت البقیع - تاریخ کے آئینے میں

    ! موشن گرافیک ؛ جنت البقیع - تاریخ کے آئینے میں

    May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰

    اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

  • غزہ؛ گونجتی اذانوں کے دوران صیہونی دہشتگردوں کی بمباری

    غزہ؛ گونجتی اذانوں کے دوران صیہونی دہشتگردوں کی بمباری

    May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸

    گزشہ قریب دس روز سے فلسطینی خطے غزہ پر شب و روز کی بنیاد پر صیہونی دہشتگردوں کی وحشیانہ بمباری جاری ہے۔ کبھی رات کے سناٹے میں آسمان و زمین سے برسنے والے بموں کے دھماکے خواتین اور بچوں کے دل لرزا دیتے ہیں تو کبھی وقت صبح چڑیوں کی چہچہاہٹ کے دوران دھماکوں کی سماع خراش آوازیں لطافت صبح کا خون کر دیتی ہیں تو کبھی گونجتی اذانوں کے دوران صیہونی دہشتگرد بمباری کر کے حضرتِ رب الرباب کے ساتھ اعلان جنگ کرتے نظر آتے ہیں۔ لیکن شاید انہیں خبر نہیں کہ أ لیس الصبح بقریب؛ صبح عدل نمودار ہونے والی ہے۔