-
علی (ع) خبردار کر رہے ہیں!
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۰امیرالمومنین حضرت علیہ السلام نے آخر الزماں کی کچھ علامتیں اور نشانیاں بیان فرمائی ہیں۔ ان نشانیوں کو پڑھنے کے بعد اگر اپنے ماحول پر نظر ڈالی جائے تو لرزا دینے والا نتیجہ حاصل ہوتا ہے اور سبھی علامتیں اور نشانیاں اپنے عروج پر دکھائی دیتی ہیں۔
-
جارحیت بند اور محاصرہ ختم کردو ، یمن کے رہنما نے سعودی عرب کو دکھائی امن کی راہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۱یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ اور انقلاب یمن کے رہنما سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اپنے ملک کے خلاف امریکی سعودی جارحیت کو چھے برس مکمل ہونے پر قوم سے خطاب کیا۔
-
نظریہ مہدویت کیا ہے؟
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۰ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے مہدویت کے اساتذہ، محققین اورفارغ التحصیل طالب علموں سے خطاب سے اقتباس 09 جولائی، 2011دورانیہ: 06:20
-
شبیہ پیغمبر (س) کا یوم ولادت، ایران میں یوم جوان !
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۰۱۱ شعبان المعظم سنہ ۳۳ ہجری کو فرزند حسین (ع) شبیہ رسول (ص) حضرت علی اکبر سلام اللہ علیہ کا یوم ولادت ہے۔ سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے فرزند، حضرت علی اکبر علیہ السلام تاریخی قرائن و شواہد کی بنیاد پر مرسل اعظم حضرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم سے شکل و شمائل اور رفتار و کردار کے لحاظ سے بہت زیادہ شباہت رکھتے تھے جس کے سبب آپ کو شبیہ پیغمبر کہا جاتا ہے۔۱۱ شعبان المعظم آپ کا یوم ولادت باسعادت ہے جسے ایران میں یوم نوجوان کا عنوان دیا گیا ہے۔
-
یمن ؛ مآرب میں امریکی ڈرون کے سرنگوں ہونے کی ویڈیو جاری
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱یمن کی فوج نے اس ملک میں سعودی اتحاد کے امریکی ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی ویڈیو جاری کردی۔
-
حضرت علی اکبر نوجوانوں کیلئے رول ماڈل
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲11شعبان المعظم وہ تاریخ ہے جب حضرت امام حسین علیہ السلام کی آغوش مبارک میں علی اکبر جیسا فرزند آیا، جنہوں نے اپنی پوری زندگی اپنے بابا کے مقصد پر یوں قربان کر دی کہ آج کے جوانوں کے لئے نمونہ بن گئے اور اسی بنیاد پر آج کی تاریخ کو اسلامی دنیا میں علی اکبر علیہ السلام سے منسوب کرتے ہوئے یوم جوان کے نام سے جانا جاتا ہے۔
-
کیا ایٹم بم سے سعودی عرب یمن کی جنگ روک سکتا ہے ؟ جنگ بندی مسترد ہونے کی یہ ہیں 10 اہم وجوہات
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم میں عرب دنیا کے معروف صحافی عبد الباری عطوان کا ایک مقالہ شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے سعودی عرب کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی تجویز اور پھر اسے انصار اللہ کی جانب سے مسترد کئےجانے کی وجوہات کا تفصیل سے جائزہ لیا ہے ۔
-
چھے سال سے جاری سعودی جارحیت میں چوالیس ہزار سے زائد یمنی شہید اور زخمی - رپورٹ
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲سعودی جنگی طیاروں نے منگل کو یمن کے دارالحکومت صنعا، مآرب اور حجہ پر متعدد بار بمباری کی ہے۔ اس دوران یمن کے انسانی حقوق کے ایک مرکز نے اعلان کیا ہے کہ چھے سال سے جاری سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں میں چوالیس ہزار پانچ سو ترانوے یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
گناہ، دل کا قاتل ۔ پوسٹر
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰طبیب نفوس، سرکار رسالتمآب حضرت حبیب کبریا صلیّٰ اللہ علیہ والہ و سلم انسان کو گناہ کے مہلک اثرات سے خبردار کرتے ہوئے فرماتے ہیں: پے در پے گناہ سے دل مردہ ہو جاتا ہے۔ (مجموعۂ ورام، ج۲، ص ۱۱۸)
-
کیا حضرت علی نے جو خیبر چھینا تھا ، اسے بن سلمان واپس کر رہے ہیں ؟ حرمین شریفین کی ذمہ داری کس کے ساتھ تقسیم کرے گا سعودی عرب ؟
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم میں شائع ہونے والے اپنے مقالے میں معروف عرب تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے حرمین شریفین کے سلسلے میں سنجیدہ تشویش کا اظہار کیا ہے ۔