-
کورونا، ثواب اور عقاب ۔ پوسٹر
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰ہر وہ عمل جو اس بیماری (کورونا) کو سماج میں پھیلنے سے روکنے کے لئے مددگار ثابت ہو وہ حسنہ اور باعث ثواب ہے،اور اسکے برخلاف ہر وہ عمل جو اسکے مزید پھیلنے کا باعث بنے وہ برائی اور گناہ ہے! (رہبر انقلاب اسلامی/ 3-3-2020)
-
رہبر انقلاب اسلامی کا نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب _ ویڈیو
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای حفظ اللہ نے نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب فرمایا - اس خطاب کی مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے-
-
عید نوروز کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام - ویڈیو + مکمل متن
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ گذرا ہوا سال ایران پر امریکا کے شدید ترین دباؤ کی شکست کا سال رہا
-
یا امام ضامن! آپ کی پناہ میں ۔ پوسٹر
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۰ہر سال نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر مشہد مقدس میں ایرانی عوام کا مرکزی اجتماع ہوتا تھا جسے رہبر انقلاب اسلامی خطاب فرمایا کرتے تھے۔ مگر 21 مارچ 2020 کی طرح اس سال بھی کورونا نامی ’منحوس وبا‘ کی وجہ سے موجودہ حالات کے پیش نظر یہ ممکن نہ ہوسکا اور مولائے ضامن کی زیارت کی آرزو دل میں لئے کروڑوں پروانے از راہ دور آقا کی خدمت میں نذرانۂ سلام پیش کررہے ہیں۔
-
عید نوروز " یامحول الحول والاحوال"
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰نوروز ایران کا قدیم اور قومی تہوار ہے جسے ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک خاص طور سے فارسی بولنے والے مناتے ہیں۔ تاہم اس سال عید نوروز کے ساتھ ایران سمیت دنیا کے بھر میں کورونا وائرس کا قہر بھی جاری ہے۔
-
نوروز کی اہمیت و عظمت رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں !
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰رہبر انقلاب اسلامی نوروز کے سلسلہ میں ایسا تصور پیش کرتے ہیں جو اسلامی و انسانی اقدار سے مالا مال ہے۔
-
5 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 5 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
جشن اعیاد شعبانیہ، کربلائے معلی سراپا جشن و سرور
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷ایران اور عراق سمیت دنیا بھر میں خاندان عصمت و طہارت کی تین برگزیدہ ہستیوں، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام، علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس اور حضرت امام زین العابدین علیھما السلام کے ایام ولادت کا جشن انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے اور کربلائے معلی میں بین الحرمین میں پھول برسائے گئے -
-
۴ شعبان ولادت با سعادت حضرت عباس علیہ السلام مبارک
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں ۴ شعبان ولادت با سعادت حضرت عباس علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
حسین (ع)، حُسنِ کردار کا پیکر
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۹3، 4 اور 5 شعبان المعظم کو بالترتیب فرزند رسول سید الشہدا امام حسین علیہ السلام، فرزند علیؑ حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام اور فرزند حسینؑ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ امام حسین علیہ السلام 3 شعبان سنہ 4 ہجری، حضرت عباس علیہ السلام 4 شعبان سنہ 26 ہجری اور حضرت زین العابدین علیہ السلام 5 شعبان سنہ 38 ہجری میں مدینۂ منورہ میں پیدا ہوئے۔