SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایڈیٹر چوئس

  • 3 شعبان، ولادت باسعادت سیدالشہداء مبارک- ویڈیو+ متن+تصاویر

    3 شعبان، ولادت باسعادت سیدالشہداء مبارک- ویڈیو+ متن+تصاویر

    Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 3 شعبان ولادت با سعادت نواسہ رسول (ص) سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

  • ایران نے نئے میزائل سٹی کی باضابطہ رونمائی کردی ! + ویڈیو

    ایران نے نئے میزائل سٹی کی باضابطہ رونمائی کردی ! + ویڈیو

    Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰

    ایران نے نئے میزائل سٹی کی باضابطہ رونمائی کردی ہے

  • شعبان، ماہ دعا و مناجات ۔ پوسٹر

    شعبان، ماہ دعا و مناجات ۔ پوسٹر

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰

    ماہ شعبان جیسے ماہ رحمت و مغفرت اور ماہ دعا و مناجات کہا جاتا ہے،یہ سرکار رسالت، رحمۃ للعالمین حضرت ختمی مرتب صلیٰ اللہ علیہ والہ و سلم سے بھی منسوب ہے۔ آنحضرت نے اس ماہ کو اپنا مہینہ قرار دیا ہے۔ بہت سے اعمال اور دعائیں اس ماہ کے لئے اسلامی کتب میں مذکور ہیں جن میں سے اہم صلوات شعبانیہ ہے جسے روز بعد نماز ظہرین پڑھا جاتا ہے۔ اسکے علاوہ مناجات شعبانیہ بھی ایک عظیم مناجات ہے جس کو پڑھنے پر علماء بے حد تاکید فرماتے ہیں۔

  •  1 کروڑ 60 لاکھ یمنی شہری قحط کا شکار

     1 کروڑ 60 لاکھ یمنی شہری قحط کا شکار

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰

    عالمی خوراک پروگرام کے سربراہ نے یمن کے عوام کا محاصرہ ختم کئے جانے پر زور دیا ہے۔

  • استغفار گناہوں کو مٹا دیتا ہے ۔ پوسٹر

    استغفار گناہوں کو مٹا دیتا ہے ۔ پوسٹر

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰

    انسان ممکن الخطا مخلوق ہے اور اُس سے جانے انجانے میں خطائیں اور لغزشیں ہوتی رہتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی انسان کسی خطا یا گناہ کا ارتکاب کر بیٹھے تو کیا نامۂ اعمال میں درج شدہ اُس لغزش کو دوبارہ مٹا کر اسے صاف کیا جا سکتا ہے؟ جی ہاں! امیر المومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں: الإستِغفارُ یَمحُوا الأَوزارَ؛ استغفار گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔ (عیون الحکم والمواعظ، حدیث ۵۹۶)

  • اگر آپ کپڑے کے فیس ماسک استعمال کرتے ہیں تو...

    اگر آپ کپڑے کے فیس ماسک استعمال کرتے ہیں تو...

    Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰

    نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر آپ کپڑے کے بنے فیس ماسک استعمال کرتے ہیں تو آپ کو ہر بار انہیں استعمال کرنے کے بعد درست طریقے سے دھونا ہوگا- تبھی یہ نوول کورونا وائرس سے بچانے میں موثر ثابت ہوں گے۔

  • امریکا میں پھر پھوٹ پڑے مظاہرے+ ویڈیو

    امریکا میں پھر پھوٹ پڑے مظاہرے+ ویڈیو

    Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰

    امریکی سیاہ فام نوجوان جورج فلائیڈ کا بھوت امریکی انتظامیہ کا پیچھا نہيں چھوڑ رہا ہے۔

  • یمنی فوج کا طاقت کا مظاہرہ، جدید فوجی ساز و سامان کی رونمائی، دشمن کے خیمے میں ہنگامہ+ فوٹوز و ویڈیوز

    یمنی فوج کا طاقت کا مظاہرہ، جدید فوجی ساز و سامان کی رونمائی، دشمن کے خیمے میں ہنگامہ+ فوٹوز و ویڈیوز

    Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۱

    یمن کی مسلح افواج نے طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فوجی ساز و سامان کی نمائشگاہ کی رونمائی کی ہے۔

  • کیا کورونا ویکسینز کے اس فائدے سے آپ آگاہ ہیں؟

    کیا کورونا ویکسینز کے اس فائدے سے آپ آگاہ ہیں؟

    Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۴

    ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز سے الرجی کا شدید ردعمل کبھی کبھار سامنے آتا ہے اور جلد ختم ہوجاتا ہے۔

  • یوم بعثت رسول اسلام (ص) پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب -  تفصیلی خبر + ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ

    یوم بعثت رسول اسلام (ص) پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب - تفصیلی خبر + ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹

    رہبر انقلاب اسلامی کا یہ خطاب آج ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے جبکہ ہندوستان کے وقت کے مطابق دوپہر12بجکر 30 منٹ پر براہ راست نشر کیا گیا-

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کی جنگ پسندی آبنائے ہرمز کا محاصرہ مزید سخت کئے جانے کا سبب بنے گی: ایران کا انتباہ

    امریکہ کی جنگ پسندی آبنائے ہرمز کا محاصرہ مزید سخت کئے جانے کا سبب بنے گی: ایران کا انتباہ

    ۳۵ minutes ago
  • کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

  • حزب اللہ: سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے جال میں نہ پھنسے

  • غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ پہلے مرحلے پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں ہی ہم دوسرے مرحلے پر عمل کریں گے: تحریک حماس

  • روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS