SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایڈیٹر چوئس

  • 27 رجب المرجب، یوم نجات عالم بشریت - ویڈیو + متن

    27 رجب المرجب، یوم نجات عالم بشریت - ویڈیو + متن

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰

    اس خدا کا نام لیکر پڑھو جس نے پیدا کیا ہے اس نے انسان کو جمے ہوۓ خون سے پیدا کیا ہے پڑھو اور تمہارا پروردگار بہت کریم ہے جس نے قلم کے ذریعے تعلیم دی ہے اورانسان کو وہ سب بتادیا ہے جو اسے نہیں معلوم تھا۔....

  • جب 3 دن میں پسماندہ علاقے کی قسمت بدل گئی، ایرانیوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے+ ویڈیو

    جب 3 دن میں پسماندہ علاقے کی قسمت بدل گئی، ایرانیوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے+ ویڈیو

    Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۸

    دنیا بھر میں موبائل اسپتال 6 سے 7 دن میں تیار ہوجاتے ہیں  جبکہ ایرانی ماہرین نے تین دن میں جدید آلات و وسائل سے آراستہ موبائل ہاسپٹل بنا کر ایک ریکارڈ قائم کر دیا۔

  • کورونا کی برطانوی قسم دو گنا زیادہ جان لیوا ہے

    کورونا کی برطانوی قسم دو گنا زیادہ جان لیوا ہے

    Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰

    ایک طبی تحقیق میں یہ کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی برطانوی قسم توقعات سے دو گنا جان لیوا ہے۔

  • اطلاع:  27 رجب عید بعثت کی مناسبت پر بروز جمعرات 11 مارچ رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب اردو ترجمہ کے ساتھ سحر اردو ٹی وی سے نشر کیا جائیگا

    اطلاع: 27 رجب عید بعثت کی مناسبت پر بروز جمعرات 11 مارچ رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب اردو ترجمہ کے ساتھ سحر اردو ٹی وی سے نشر کیا جائیگا

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بروز جمعرات 11 مارچ کو 27 رجب المرجب عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔

  • یمنیوں نے سعودی جاسوس طیارے کو مار گرایا+ ویڈیو

    یمنیوں نے سعودی جاسوس طیارے کو مار گرایا+ ویڈیو

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸

    شہر مآرب کی جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیش قدمی سے بوکھلایا ہوا سعودی عرب مسلسل یمنی فوج اور رضاکار فورس کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لئے جاسوسی کر رہا ہے۔

  • آيۃ اللہ سیستانی کا موقف، امام خمینی اور امام خامنہ ای کی راہ کے مطابق ہے: عراقی گروہ

    آيۃ اللہ سیستانی کا موقف، امام خمینی اور امام خامنہ ای کی راہ کے مطابق ہے: عراقی گروہ

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۳

    عراق کے ایک گروہ عہداللہ نے پوپ فرانسس سے ملاقات میں آیۃ اللہ سیستانی کے حالیہ موقف کی قدردانی کی ہے اور کہا ہے کہ یہ موقف فعل اور عمل میں امام خمینی (رح) اور آيۃ اللہ خامنہ ای کی راہ اور ان کے نظریات کے مطابق ہے۔

  • جورج فلوئیڈ کی حمایت میں مظاہرے+ ویڈیو

    جورج فلوئیڈ کی حمایت میں مظاہرے+ ویڈیو

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰

    امریکا کے مینیا پولیس شہر کے باشندوں نے سیاہ فام نوجوان جورج فلوئیڈ کی حمایت میں مظاہرے کئے۔

  • موسم بہار میں کوویڈ کے کیسز میں اضافہ کیوں ہوتا ہے؟

    موسم بہار میں کوویڈ کے کیسز میں اضافہ کیوں ہوتا ہے؟

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۷

    جرمنی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ فضا میں پولن کی مقدار اور کوویڈ کے خطرے میں اضافے کے درمیان تعلق پایا جاتا ہے۔

  • باب الحوائج امام موسیٰ کاظمؑ اور ظالم حکمران

    باب الحوائج امام موسیٰ کاظمؑ اور ظالم حکمران

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۳

    ظالم و جابر حکمران مشاہدہ کر رہے تھے کہ اگر امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام کو آزاد رکھا جائے تو اُن کا جینا حرام کر دیں گے۔ اور ممکن ہے کہ ایسا زمینہ فراہم ہو جائے کہ قیام کریں اور سلطنت کا تختہ اُلٹ ڈالیں۔ اِسی لیے انہوں نے مہلت نہیں دی اگر مہلت دی ہوتی تو بغیر کسی شک کے(کہا جاسکتا ہے کہ) امام علیہ السلام قیام کرتے! آپ کو اِس میں شک نہیں کرنا چاہیے کہ امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام کو فرصت مل جاتی تو آپ علیہ السلام قیام کرتے اور غاصب حکمرانوں کے نظام کی بنیاد کو اُلٹ دیتے۔

  • عراق، زائرین پر دہشت گردانہ حملہ، متعدد زخمی + ویڈیو

    عراق، زائرین پر دہشت گردانہ حملہ، متعدد زخمی + ویڈیو

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۱

    عراق کے دار الحکومت بغداد کے نزدیک الکاظمیہ علاقے میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے زائرین کو نشانہ بنا کر دہشت گردانہ حملہ کیا گیا جس میں متعدد زائرین زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کلگام علاقے میں دہشت گردانہ حملہ، 2 غیر مقامی مزدور ہلاک

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کلگام علاقے میں دہشت گردانہ حملہ، 2 غیر مقامی مزدور ہلاک

    ۲۰ minutes ago
  • امریکیوں کی اکثریت ایران جنگ کی مخالف، نئی سروے رپورٹ

  • امریکہ کی جنگ پسندی آبنائے ہرمز کا محاصرہ مزید سخت کئے جانے کا سبب بنے گی: ایران کا انتباہ

  • کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

  • حزب اللہ: سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے جال میں نہ پھنسے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS