-
کوویڈ-19 کے مریضوں میں دماغی دھند چھا جاتی ہے
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴کوویڈ- 19 کے مریضوں کو درپیش ایک پراسرار مسئلے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔
-
حزب اللہِ لبنان نے صیہونی ٹولے کو پھر آئینہ دکھایا
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۷سید حسن نصر اللہ کے دوروز قبل ہونے والے خطاب کے چوبیس گھنٹوں کے بعد حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں غاصب صیہونی ٹولے کی مسلح افواج کے سرغنہ کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے اُس نے صیہونیوں کے حساس فوجی مقامات کی نشاندہی کرا کے انہیں آئینہ دکھا دیا ہے۔ حزب اللہ نے صیہونی ٹولے کو خبردار کیا ہے کہ اگر اُس سے پھر کوئی چوک ہوتی ہے تو اسکے حساس مراکز حزب اللہ کے نشانے پر ہوں گے۔
-
قائد انقلاب اسلامی کا اہم خطاب، اہم قومی و عالمی مسائل پر روشنی ڈالی
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج قوم سے براہ راست اپنے خطاب میں اہم قومی و عالمی مسائل پر روشی ڈالی۔ یہ خطاب ۲۹ بہمن سنہ ۱۳۵۶ ہجری شمسی مطابق ۱۸ فروری ۱۹۷۸ کو ایران کے شہر تبریز میں ہونے والے یادگار عوامی قیام کی سالگرہ کے موقع پر انجام پایا۔
-
ایرانی فائرفائیٹرز نے افغانستان میں آگ بجھائی
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۹ایران نے ایک بار پھر افغانستان کے ساتھ اپنی برادری ثابت کرتے ہوئے دونوں ممالک کے قریبی رشتے سے دنیا والوں کو آگاہ کر دیا۔
-
خفیہ قاتل سے رہیں ہوشیار!
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۳ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے محض 13 فیصد مریضوں میں علامات ظاہر ہوتی ہیں۔
-
فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا مختصر تعارف
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰علی بن محمد امام علی نقی علیہ السلام کے نام سے مشہور، نویں امام امام محمد تقیؑ کے فرزند اور شیعوں کے دسویں امام ہیں۔ آپؑ امام ہادی کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک امامت کے منصب پر فائز رہے۔
-
روسی صدر کے لئے رہبر انقلاب کے پیغام کے اہم نکات کیا تھے؟
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰8 فروری سنہ 2021 کو روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے نام رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پیغام ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے توسط سے روس کی پارلیمنٹ ڈیوما کے اسپیکر اور پوتین کے خصوصی نمائندے کے سپرد کیا گيا۔
-
بہار انقلاب انعامی مقابلے کے صحیح جوابات / قرعہ اندازی + ویڈیو
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰تمام صحیح جوابات دینے والوں کے درمیان قرعہ اندازی 13 فروری 2021 کو سحر اردو ٹی وی کے لائیو شو " آئینہ سحر " میں کی گئ ۔
-
ماہ رجب، ماہ خدا
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں: رجب میری امت کے لیے استغفار کامہینہ ہے۔ پس اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ طلب مغفرت کرو کہ خدا بہت بخشنے والا اور مہربان ہے۔ رجب کو اصبّ بھی کہاجاتا ہے کیونکہ اس ماہ میں میری امت پر خدا کی رحمت بہت زیادہ برستی ہے۔
-
دعائے ماہ رجب - ویڈیو
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰ماہ رجب میں ہر روز پڑھی جانے والی دعا