-
باقر العلوم (ع) کی آمد مبارک / زندگی نامہ+ زیارت + اقوال
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰عبادت و نیائش کے مبارک مہینے رجب المرجب کی آمد اور یکم رجب فرزند رسولۖ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کو فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مبارک باد پیش کرتے ہیں--
-
ایک اور فلسطینی آشیانہ دھماکے سے اڑا دیا گیا
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲خود ساختہ و غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی باشندے کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ یہ مکان مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں محمد کبہا نامی ایک فلسطینی باشندے کا ہے جس پر صیہونیوں نے ایک صیہونی کو قتل کرنے کا الزام عائد کر کے جیل میں ڈال رکھا ہے۔ صیہونی دہشتگردی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے مگر اقوام متحدہ، سلامتی کونسل اور عالم عرب سبھی پر مکمل خاموشی چھائی ہوئی ہے اور کوئی نہیں جو حیوانیت، بہیمیت، نسل پرستی اور دہشتگردی کے پیکر اسرائیل کو لگام دے سکے۔
-
انعامی مقابلہ اختتام پذیر ہوا - قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان !
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷بہار انقلاب انعامی مقابلہ 2021 میں جیتنے والے فرد کا قرعہ اندازی کے ذریعے سحر اردو ٹی وی کے لائیو شو " آئینہ سحر " میں اعلان ہونے جارہا ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی خودسوزی کی کوشش+ ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۱ایک فلسطینی نوجوان کی خود سوزی کی کوشش المیہ بن گئی۔
-
طبی تحقیق کا دعوی، کورونا وائرس انسانی دماغ میں بھی داخل ہو سکتا ہے
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۸ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ نیا کورونا وائرس انسانی دماغ میں بھی داخل ہوسکتا ہے۔
-
ایران بھر میں کار اور موٹر سائکل ریلیاں۔ ویڈیو
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۳دارالحکومت تہران سمیت ایران بھر میں گزشتہ برسوں کی روایات کے برخلاف اس بار پاپیادہ ریلیوں کے بجائے موٹر ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے جو تمام تر جوش و ولولے کے ساتھ انجام پا رہی ہیں۔
-
عراقی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خط
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۳قائد انقلاب اسلامی نے عراقی نوجوانوں کے نام ایک خط تحریر کر کے انکے ساتھ اظہار محبت کرتے ہوئے انہیں ایک تابناک مستقبل کی نوید سنائی ہے۔ عراق کے السیاسہ ٹیلیگرام چینل نے قائد انقلاب اسلامی کا یہ خط شائع کیا ہے جو ۲۱ جنوری کو تحریر کیا گیا تھا۔
-
اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ تاریخ کے آئینے میں
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰اس سال بائیس بہمن مطابق دس فروری 2022 اسلامی انقلاب کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ ہے۔ انقلاب کی کامیابی اور انقلاب کے لئے عوام کی قربانیوں کوتینتالیس سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور آج ایران کا انقلاب پوری دنیا کے حریت پسندوں کے لئے ایک اہم سنگ میل, جبکہ سامراجی طاقتوں کے لئے ایک خطرہ اور ڈراؤنا خواب بنا ہوا ہے-
-
عشرہ فجر کا دسواں دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ عشرہ فجر کا دسواں دن، جس کے اگلے دن ظالم شاہی حکومت پر عوامی تحریک کی کامیابی کے ترانے فضا میں گونج رہے تھے، یہ دن تاریخ ایران کا انتہائی دشوار اور خونیں دن تھا۔ تو آئیے دس فروری انیس سو اناسی کے اہم واقعات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
-
فرانسیسی صدر کی ڈائلوگ بازی ۔ کارٹون
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹فرانس کے صدر کو گمان ہو چلا ہے کہ ایران کو سخت ایٹمی مذاکرات کا سامنا کرنا پڑے گا اور آئندہ جوہری مذاکرات میں سعودی عرب کی شمولیت بھی ضروری ہے!