-
عشرہ فجر کا نواں دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰ایک روز قبل علوی ہائی اسکول میں امام خمینی سے وفاداری کا اعلان کرنے والے ایرانی فضائی کے دستے ہمافران پر شاہی گارڈ کا حملہ، نو فروری انیس و اناسی کے دن ایرانی عوام کی انقلابی تحریک کے فیصلہ کن ایام کا اہم واقعہ ہے۔
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد - ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹امام خمینی (رح) سے فضائیہ کے جوانوں کی بیعت کے تاریخ ساز دن کی یاد میں سالانہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایران کی فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ساتھ تجدید عہد کیا۔ خیال رہے کہ ۷ فروری سنہ ۱۹۷۹یعنی انقلاب اسلامی کی کامیابی سے تین روز قبل ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے ساتھ بیعت کرتے ہوئے اپنی وفاداری کا اعلان کیا تھا۔ یہ واقعہ صحیفۂ انقلاب کا ایک اہم ورق شمار ہوتا ہے۔
-
یمنیوں کا اچوک نشانہ+ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲یمن کی فوج اور رضاکار فورس بہت ہی کم امکانات کے ساتھ جارح طاقتوں سے لوہا لے رہی ہے۔
-
کورونا وائرس کا ایک اور اثر سامنے آ گیا؟
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸ایک نئی طبی تحقیق میں کورونا وائرس کی وبا کے ایک عجیب اثر کا انکشاف ہوا ہے۔
-
عشرہ فجر کا آٹھواں دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات عشرہ فجر کا آٹھواں دن ایک تاریخ ساز واقعے کی یاد دلاتا ہے ۔ آج سے بیالیس سال قبل ، آٹھ فروری انیس سو اناسی کو ایرانی فوج اور فضائیہ کے جوانوں نے اسلامی انقلاب اور امام خمینی رحمت اللہ علیہ سے وفاداری کا اعلان کیا-
-
عشرہ فجر کا ساتواں دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰آج عشرہ فجر کا ساتواں دن ہے آیئے دیکھتے ہیں کہ انیس اناسی میں اس دن کون کون سے اہم انقلابی واقعات رونما ہوئے۔
-
تاناشاہ جلاد سے تنگ آگیا۔ کارٹون
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸کئی عشروں تک میانمار یا برمہ میں تاناشاہی حکومت کا تجربہ رکھنے والی ملکی فوج نے قریب ایک دہائی کے بعد ایک بار پھر ملک کی باگڈور اپنے ہاتھ میں لے لی۔
-
عشرہ فجر کا چھٹا دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰آج اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات یا عشرہ فجر کا چھٹا دن ہے-
-
جو زیادہ محبتی وہ برتر ۔ پوسٹر
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام: جب دو مومن ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو ان میں سے زیادہ مرتبے کا حامل وہ شخص ہے جو اپنے مومن بھائی کو زیادہ چاتا ہو۔ (کتاب المحاسن،ج ۱، ص ۴۱۱)
-
عشرہ فجرکا پانچواں دن تاریخ کے آئينے میں
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰آج ایران میں عشرہ فجر کا پانچواں دن ہے، بیالیس سال قبل سولہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق پانچ فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو ایران میں اسلامی حکومت کے قیام کی جانب پہلا عملی قدم اٹھایا گیا۔ تہران کے علوی ہائی اسکول کے آڈیٹوریم میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں ایران کی عبوری حکومت کے وزیراعظم کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔