• کوویڈ کا شکار حاملہ خواتین بچوں میں اینٹی باڈیز منتقل کرسکتی ہیں

    کوویڈ کا شکار حاملہ خواتین بچوں میں اینٹی باڈیز منتقل کرسکتی ہیں

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰

    ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کوویڈ- 19 کی شکار حاملہ خواتین اینٹی باڈیز بچوں میں منتقل کرسکتی ہیں۔

  • عشرہ فجر کا چوتھا دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا چوتھا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰

    آج ایران میں عشرہ فجر کا چوتھا دن ہے۔ بیالیسویں سال قبل پندرہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق چار فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو ایران میں اہم واقعات رونما ہوئے جن میں عبوری وزیراعظم کے لئے حکمنامے کا جاری ہونا ، شاہ کی جیل سے فضائیہ کے افسروں کی رہائی کا مطالبہ، عوام کی حمایت میں وزارت عظمی کے دفتر کے کارکنوں کی ہڑتال جیسے واقعات شامل ہیں

  • ولادت باسعادت صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا(س) مبارک

    ولادت باسعادت صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا(س) مبارک

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰

    بیس جمادی الثانی مطابق بنت رسولۖ، ام ابیہا، صدیقہ کبری، حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ سحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں

  • تشدد اور ہتھکڑی، 9 سالہ امریکی بچی کا مقدر بن گیا+ ویڈیو

    تشدد اور ہتھکڑی، 9 سالہ امریکی بچی کا مقدر بن گیا+ ویڈیو

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰

    امریکی پولیس نے ایک بار پھر اپنے وحشی پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 سالہ بچی کو ہتھکڑی لگا کر گرفتار کر لیا۔

  • کوویڈ-19 کی دوسری علامتیں کیا ہیں؟

    کوویڈ-19 کی دوسری علامتیں کیا ہیں؟

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۲

    ایک نئی طبی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ کوویڈ-19 کی کچھ علامتیں منہ کے مسائل کی شکل میں بھی ظاہر ہوتی ہیں۔

  • عشرہ فجر کا تیسرا دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا تیسرا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰

    14 بہمن سنہ 1357 ہجری شمسی کو جب ایران میں حضرت امام خمینی (رح) کی واپسی پر ہر جگہ جشن منائے جارہے تھے، امام خمینی (رح) نے ایک انٹرویو میں اعلان کیا کہ وہ جلد ہی عبوری حکومت کی تشکیل کا حکم دینے والے ہیں۔

  • عشرہ فجر کا دوسرا دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا دوسرا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰

    دوفروری انیس سو اناسی کی تاریخ عشرہ فجر کا دوسرا دن تھا عشرہ فجر کے ایام ایران کے انقلابی عوام کے بہت ہی سخت اور دشوار ایام تھے - دوفروری انیس سو اناسی کو ایران کے عوام امام خمینی کے حکم پر سڑکوں پر موجود تھے اور ساتھ ہی امام خمینی سے ملاقات کرکے راہ میثاق کو جاری رکھنے کا عہد کررہے تھے - آج ہم دوفروری انیس اناسی کو رونما ہونے والے انقلابی واقعات پر نظر ڈالیں گے ۔

  • کیلینڈر ؛ عشرہ فجر کا پہلا دن

    کیلینڈر ؛ عشرہ فجر کا پہلا دن

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰

    جانئے عشرہ فجر کے پہلے دن یعنی ۱۲ بہمن ہجری شمسی مطابق ۱ فروری 1979کو کیا ہوا۔

  • امام خمینی کی ملک واپسی اور عوام کا پر جوش استقبال+ ویڈیو

    امام خمینی کی ملک واپسی اور عوام کا پر جوش استقبال+ ویڈیو

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸

    حضرت امام خمینی (رح) 42 سال قبل آج ہی کے دن تقریبا 15 سال جلا وطنی کی زندگی گزارنے کے بعد ایران واپس تشریف لا‎ئے۔

  • کورونا وائرس سے مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    کورونا وائرس سے مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۴

    ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس مردوں کو بانجھ پن کا شکار کرسکتا ہے۔