• یمن پر آل سعود کی کرم فرمائیاں ۔ کارٹون

    یمن پر آل سعود کی کرم فرمائیاں ۔ کارٹون

    Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴

    ایک طرف جہاں یمنی عوام نے خطے میں دلیری، شجاعت، استقامت و پامردی اور سرفروشی کی ایک نئی مثال رقم کی ہے وہیں سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے جارحیت، بہیمیت، تشدد، بربریت، تاراجی، قتل عام اور خون خرابے کا ایسا مظاہرہ کیا ہے جس کی نظیر معاصر تاریخ میں جلدی نظر نہیں آئے گی۔ مبصرین ’’عربائیل‘‘ (سعودی عرب + اسرائیل) کو یمنی عوام کا قاتل کہتے ہیں۔

  • پیشین گوئی جو نوشتہ دیوار بن گئی۔ پوسٹر

    پیشین گوئی جو نوشتہ دیوار بن گئی۔ پوسٹر

    Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶

    ’’ایران کے خلاف امریکہ کی سخت ترین دباؤ کی پالیسی ان شاء اللہ اس کی شدید رسوائی پر منتج ہوگی‘‘۔ یہ وہ جملہ ہے جو قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے گزشتہ برس ۱۲ اکتوبر کو ایک تقریر کے دوران فرمایا تھا۔ آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اندرون و بیرون ملک کس قدر ذلت و رسوائی کمانے کے بعد عہدۂ صدارت اپنے حریف کے سپرد کرنے پر مجبور ہو گئے۔

  • ایک ہی تھیلے کے چٹے بٹے...

    ایک ہی تھیلے کے چٹے بٹے...

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷

    امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے کئی متنازع فیصلوں کو تبدیل کر دیا ہے۔

  • شام اور عراق میں نئی تباہی پھیلانے کی واشنگٹن کی سازش

    شام اور عراق میں نئی تباہی پھیلانے کی واشنگٹن کی سازش

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲

    لبنان کے ایک تجزیہ نگار نے ایک عراقی ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے شام اور عراق میں نئی جنگ شروع کرنے کے واشنگٹن کے پروگرام کا انکشاف کیا ہے۔

  • کیا آپ کو پتہ ہے کہ کورونا کی کتنی قسمیں ہیں؟

    کیا آپ کو پتہ ہے کہ کورونا کی کتنی قسمیں ہیں؟

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۰

    کورونا وائرس کی کم از کم 4 نئی اقسام نے سائنسدانوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔

  • شہید سلیمانی کا قاتل، اپنی بزدلانہ کرتوت پر فخر کر رہا ہے!!!

    شہید سلیمانی کا قاتل، اپنی بزدلانہ کرتوت پر فخر کر رہا ہے!!!

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰

     امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے الوداعی خطاب میں کہا کہ وہ گزشتہ کچھ عشروں ميں امریکا کے ایک ایسے صدر رہے ہیں جس نے کسی نئی جنگ کا آغاز نہیں کیا اور جنرل قاسم سلیمانی کا قتل ان کی حکومت کی ایک بڑی کامیابی ہے۔

  • ایران کی بری فوج کی مشقیں+ ویڈیو

    ایران کی بری فوج کی مشقیں+ ویڈیو

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴

     ایران کی بری فوج کی اقتدار- 99 فوجی مشقیں مکران کے ساحلوں پر شروع ہوئیں۔ 

  • کیا آپ کوویڈ-19 کی اہم علامت سے واقف ہیں؟

    کیا آپ کوویڈ-19 کی اہم علامت سے واقف ہیں؟

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۹

    ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سونگھنے اور چکھنے کی حسوں سے محرومی کا سامنا کوویڈ- 19 کے بیشتر مریضوں کو ہوتا ہے۔

  •  سحر اردو ٹی وی کے یوٹیوب پر نئے صفحات

    سحر اردو ٹی وی کے یوٹیوب پر نئے صفحات

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰

    یوٹیوب پر سحر اردو ٹی وی کو دیکھنے کے خواہشمند ناظرین کی اطلاع کے لئے،نئے صفحات کا اعلان کیا جا رہا ہے جہاں جا کر وہ خبروں کے علاوہ اپنے من پسند ڈرامہ سیریلز، فلمیں اور دستاویزی فلمیں بھی دیکھ سکتے ہیں۔