-
مشکلات کے بھنور میں پھنسے امریکی حکام کی رٹ ۔ کارٹون
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳ایسے حالات میں کہ جب حالیہ دو ایک مہینوں کے دوران امریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ کے لئے خود کو ہی بچا پانا غیر ممکن ہو گیا اور وہ اندرونی و بیرونی سطح پر دشوار مشکلات میں گھری رہی مگر اپنی عادت سے مجبور اور پابندیوں کے نشے کی عادی یہ ٹیم خود کو دوسرے ممالک کے اداروں، کمپنیوں اور عہدیداروں پر پابندیاں عائد کرنے سے نہیں روک پائی۔ آج ٹرمپ انتظامیہ کا آخری دن ہے اور وہ کل اپنے ملک کی سیاہ تاریخ کا حصہ بن جائے گی۔
-
ایران، دشمن کی گیڈر بھپکیوں کا ایک اور جواب، ’’اقتدار ۹۹‘‘ فوجی مشقیں
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹ایران کی فوج نے آج صبح ’’اقتدار ۹۹‘‘ نامی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے جسے مبصرین خطے میں جاری امریکہ اور صیہونی ٹولے کے اشتعال انگیز اقدامات کے تناظر میں اہم قرار دے رہے ہیں۔ اس سے قبل ایران نے گزشتہ ہفتے بھی اپنی ڈرون اور میزائل توانائیوں کا بھرپور مظاہرہ کیا تھا۔
-
آہ فاطمہ (س) نہ رہیں!
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳بعض روایات کی بنا پر صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کی شہادت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی وفات کے ۷۵ دن کے بعد ہوئی۔اس طرح ۱۳ جمادی الاولیٰ سنہ ۱۱ ہجری کو بنت رسول کی شہادت واقع ہوئی۔ جبکہ بعض روایات کا یہ کہنا ہے کہ آپ کی شیادت وفاتِ آںحضرت (ص) کے ۹۵ روز کے بعد واقع ہوئی، اس طرح ۳ جمادی الثانیہ سنہ ۱۱ ہجری آپ کا یوم شہادت ہے۔
-
سپاہ کے میزائل پھر گرجے ۔ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰گزشتہ روز ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے ’’پیامبر اعظم ۱۵‘‘ نامی فوجی مشقوں کا آغاز کیا جس کے پہلے مرحلے میں مختلف قسم کے جدید ترین دور مار بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون طیاروں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
واشنگٹن میں بکتربند گاڑیاں اور مزید فوج تعینات+ ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲امریکا کے نو منتخب صدر کی حلف برداری کے پروگرام کے مد نظر واشنگٹن کو چھاونی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
-
کوویڈ-19 کے مریضوں کو نمونیا سے بچنا چاہئے
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کوویڈ- 19 کے مریضوں میں نمونیا پھیپھڑوں کے لیے زیادہ تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔
-
قاسم سلیمانی جیسوں کی تربیت انقلاب اسلامی کا کارنامہ ۔ ویڈیو
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۷ہمارے عظیم قائد امام خمینی (رہ) نے جنگ کے ایک اہم واقعے پر ایک کامیاب فوجی آپریشن کے بعد ایک پیغام دیا۔ اس پیغام میں یہ نکتہ تھا کہ اسلامی انقلاب کی سب سے بڑی اور فیصلہ کن فتح ان جوانوں کی تربیت ہے۔ وہ (قاسم سلیمانی) اسلام اور مکتب امام خمینی کے پروردہ افراد کا ممتاز نمونہ تھے۔ انھوں نے اپنی پوری زندگی جہاد فی سبیل اللہ میں گزاری۔ شہادت ان طویل برسوں پر محیط ان کی جدوجہد کا انعام تھا۔ (رہبر انقلاب اسلامی)
-
مغربی ایشیا کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز ایران کے پاس
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶ایران کے نوجوان انجینئروں اور ماہرین دفاع کا تیار کردہ یہ بحری جنگی جہاز 228 میٹر لمبائی، 42 میٹر چوڑائی اور ساڑھے 21 میٹر اونچائی کے ساتھ ایران کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز ہے جو سمندر میں 15 ناٹیکل مائل کی رفتار کے ساتھ حرکت کر سکتا ہے۔ مکران سے موسوم اس بحری جنگی جہاز پر بیک وقت پانچ ہیلی کاپٹروں کی گنجائش موجود ہے، جس کی بنا پر اسے ایک چلتا پھرتا نیول ائربیس بھی کہا جا سکتا ہے۔121 ہزار ٹن وزنی اس متحرک جزیرے کو آج صبح ایک باضابطہ تقریب کے دوران ایرانی بحریہ کے حوالے کر دیا گيا۔
-
’امریکی ویکسین‘ سے پناہ مانگتے ہیں امریکی شہری ۔ کارٹون
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹امریکہ سے ملنے والی رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ وہاں کے طبی عملے کے آدھے افراد اپنے ملک میں بنے کورونا ویکسین سے گریزاں ہیں۔ (مہر نیوز)
-
بزدل ٹرمپ پر موت کا منڈلاتا سایہ+ کارٹون
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹امریکی کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کی وجہ سے پوری دنیا میں ٹرمپ کی مذمت ہو رہی ہے۔