-
شہید سلیمانی کی جائے شہادت پر لمحۂ شہادت کی منظر کشی۔ ویڈیو
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ کے قریب شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہیدی المہندس اور انکے شہید ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر عراقی عوام نے بڑی تعداد میں جائے شہادت پر آکر حاضری دی اور اُس مقام پر ایک خصوصی پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام کے دوران شہدا کے لمحۂ شہادت کی منظر کشی بھی کی گئی جسے دیکھنے کے بعد حضار مجلس نے بصدائے بلند اپنے تأثرات کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور اسے ’شیطان اکبر‘ خطاب کیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی یادگار وصیت
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴مکتب خمینی کے شاگرد، فرزند انقلاب، سردار اسلام، محاذ استقامت کے مایۂ ناز اور نامور کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی لکھی یادگار وصیت در حقیقت عرفان، اخلاقیات اور معنویت و بصیرت جیسی بہت سی اسلامی و انسانی اقدار کا مجموعہ ہے۔ شہادت کے ذریعے معراج پر پہونچنے والے خاکی بندے شہید قاسم سلیمانی کی یادگار تحریر کا مطالعہ کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کیجئے!
-
پوری دنیا میں جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی یاد+ ویڈیوز
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳سردار محاذ استقامت، مرد میدان اور شہید قدس جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابو مہدی المہندس کی شہادت کی برسی پوری دنیا میں منائی جا رہی ہے۔
-
مرد میدان، شہید قدس+ ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۲مرد میدان اور سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی نے علاقے کی قوم کی بے لوث مدد کی اور انہوں نے داعش جیسے خونخوار دہشت گردوں سے انہیں نجات دلائی۔
-
آزادی ٹاور، جنرل سلیمانی کی تصاویر سے مزین+ ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۱سردار محاذ استقامت کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر ایران کے دار الحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر بنے آزادی ٹاور کو جنرل سلیمانی کی تصاویر سے مزین کر دیا گیا۔
-
کوویڈ-19 کی ابتدائی علامات
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۸ایک نئی طبی تحقیق میں ماہرین نے کوویڈ-19 کی ابتدائی علامات شناخت کر لی ہے۔
-
شہید آیت اللہ شیخ باقر نمرؒ کا اپنی والدہ کے نام ایک خط !
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷۲ جنوری ۲۰۱۶ | روزِ شہادتِ آیت اللہ شیخ باقر نمرؒ - شہید راہ خدا آیت اللہ شیخ باقر نمرؒ نے شہادت سے کچھ دنوں پہلے اپنی والدہ کو جو خط لکھا وہ ملاحظہ کیجئے ۔
-
قائد انقلاب اسلامی نے آيت اللہ مصباح یزدی کی نماز جنازہ پڑھائي
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳قائد انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سنیچر کے روز مرحوم آیۃ اللہ محمد تقی مصباح یزدی کی نماز جنازہ پڑھائي۔
-
جب عراقی طالب علم رو پڑا+ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴عراق کے مختلف شہروں اور قصبوں میں شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے با وفا ساتھیوں کی شہادت کی برسی کے پروگرام منعقد کئے جا رہے ہیں۔
-
عراقی عوام نے شہید سلیمانی اور ابو مہدی کو پیش کیا خراج عقیدت+ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴عراق کے دار الحکومت بغداد کے عوام نے شمع جلاکر اپنے عظیم کمانڈروں جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کو یاد کیا۔