پوری دنیا میں جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی یاد+ ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i378708-پوری_دنیا_میں_جنرل_سلیمانی_اور_ابو_مہدی_المہندس_کی_یاد_ویڈیوز
سردار محاذ استقامت، مرد میدان اور شہید قدس جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابو مہدی المہندس کی شہادت کی برسی پوری دنیا میں منائی جا رہی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳ Asia/Tehran

سردار محاذ استقامت، مرد میدان اور شہید قدس جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابو مہدی المہندس کی شہادت کی برسی پوری دنیا میں منائی جا رہی ہے۔

عراق، شام، لبنان، یورپی ممالک، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی برسی منائی جا رہی ہے اور لوگ داعش سے دنیا کو نجات دلانے کے لئے جنرل قاسم سلیمانی کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔