-
غاصب صیہونی ایک دوسرے پر برسے!
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵بعض عرب حکام کے نزدیک ہیرو سمجھے جانے والے خودساختہ صیہونی وزیر اعظم کے خلاف گزشتہ کئی مہینوں سے تل ابیب میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ حال ہی میں مظاہرے کے دوران ایک صیہونی کی ہلاکت کی خبر نے مظاہروں میں اور زیادہ شدت پیدا کر دی ہے۔ اس درمیان مظاہروں کے دوران ٹکراؤ کی خبریں بھی موصول ہونے لگی ہیں۔
-
بغداد، امریکی دہشتگردی کے اڈے پر راکٹ حملہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳گزشتہ شب عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی دہشتگردی کے مرکز (سفارتخانے) پر نا معلوم مقام سے گیارہ راکٹ داغے گئے جس کے بعد امریکی اڈے میں لگے اینٹی میزائل سسٹم نے انہیں روکنے کی کوشش کی تاہم وہ کامیاب نہ رہا اور کئی راکٹ اڈے کے اندر آکر گرے جس کے باعث عمارت اور وہاں کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہونچا۔ ابھی تک اس حملے میں ممکنہ جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔
-
ولادت دخت رسول حضرت زینب سلام اللہ علیہا مبارک
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰سحرعالمی نیٹ ورک کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) کی ولادت باسعادت کے اس پر مسرت موقع پر دنیا بھر کے آزاد ضمیر انسانوں، راہ حق و حقیقت پر گامزن رہنے والوں اور آپ عزیز قارئین کرام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔
-
سیارہ زحل کے حوالے سے پاکستانی طالب علم کا بڑا کارنامہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۰پاکستان کے ایک طالب علم نے سیارہ زحل کے سب سے بڑے چاند انسلادس پر انسانی زندگی گزارنے کے ممکنہ مواقع کی تلاش کے سلسل میں ایک اینیمیشن تیار کیا ہے۔
-
موسم سرما میں احتیاط بہت ضروری، کوویڈ-19 کا خطرہ بڑھ رہا ہے
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۹امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ سرد موسم کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار بڑھا سکتا ہے۔
-
ظلم، فریب اور وعدہ خلافی سے بچو! ۔ پوسٹر
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰مرسل اعظم صلی الله علیه وآله وسلم انسانوں کو خبردار کرتے ہوئے فرماتے ہیں:ثَلاثٌ مَن كُنَّ فيهِ فَهِىَ راجِعَةٌ عَلى صاحِبِها: اَلبَغىُ و َالمَكرُ و َالنَّكثُ؛ تین خصلتیں جس میں ہوتی ہیں، ان کا نتیجہ وہ ضرور دیکھتا ہے؛ ظلم، فریب اور وعدہ خلافی (نہج الفصاحه ص 422 ، ح 1281)
-
پیغمبر اسلام (ص) اور عمل
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴نبی خدا حضرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے امت کو کام کاج، محنت مزدوری اور عملِ خیر کی جانب ترغیب دلائی ہے اور اسے راہ خدا میں جد جہد سے تعبیر فرمایا ہے۔
-
ایرانی سائنسداں کی شہادت کے بارے میں صیہونی روایت
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹غاصب صیہونی ٹولے کے چینل ۱۳ نے ایک اینیمیشن نشر کیا ہے جس میں حال ہی میں شہید ہونے والے ایران کے معروف سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت کی منظر کشی کی گئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات یہ بتاتی ہیں کہ ڈاکٹر فخری زادہ کو شہید کرنے کے لئے سیٹیلائٹ سے جڑی ایک آٹومیٹک اسمارٹ مشینگن کا استعمال کیا گیا ہے جس کی جانب خود اسرائیل کے بنے اس اینیمیشن میں بھی اشارہ کیا گیا ہے۔ ایران نے روز اول ہی یہ اعلان کر دیا تھا کہ اس دہشتگردانہ حملے کا ذمہ دار وہ غاصب صیہونی ٹولے کو سمجھتا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی: بائیڈن اور ٹرمپ میں کوئی فرق نہيں ہے !
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹ایرانی عوام ڈونلڈ ٹرمپ اور نومنتخب صدر جوبائیڈن میں کسی قسم کے فرق کے قائل نہيں ہيں۔
-
ایک تھیلی کے چٹے بٹے+ کارٹون
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے سابق کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی نے روس کی خبر رساں ایجنسی آر ٹی کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ وائٹ ہاوس سے ٹرمپ کے جانے اور بائیڈن کے آنے سے گراونڈ پر کچھ تبدیل ہونے والا نہیں ہے۔