• مناظر جو آل سعود کے لئے بڑے تکلیف دہ ہیں!

    مناظر جو آل سعود کے لئے بڑے تکلیف دہ ہیں!

    Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱

    کہتے ہیں کہ یمن کی خوشیاں سعودی عرب سے نہیں دیکھی جاتیں اور اُس نے گزشتہ چھے برسوں سے جاری اپنی جارحیت کے دوران جی توڑ کوشش کی کہ یمنی عوام کی خوشیوں کو اُن سے چھین کر انہیں اپنی خواہشوں کے سامنے تسلیم ہونے پر مجبور کردے مگر وہ ناکام رہا۔ یمن کے دارالحکومت صنعا میں گزشتہ روز ۳۳۰۰ نوجوانوں کی اجتماعی شادی کے سلسلے میں ایک عظیم الشان جشن کا اہتمام کیا گیا جو یقینا سعودی مزاج پر بار بنا ہوگا۔

  • 2020 میں گوگل پر چھایا رہا جورج فلائیڈ کا معاملہ

    2020 میں گوگل پر چھایا رہا جورج فلائیڈ کا معاملہ

    Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷

    انٹرنیٹ کی دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل پر صارفین نے سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

  • کوویڈ-19 کے پھیلاؤ کو روکنے میں انقلابی پیشرفت کا دعوی

    کوویڈ-19 کے پھیلاؤ کو روکنے میں انقلابی پیشرفت کا دعوی

    Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵

    دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہی کو روکنے کے لئے کوششیں ہو رہی ہیں اس درمیان امریکی محققین نے انقلابی پیشرفت کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے یو وی لائٹ کا منفرد استعمال کارگر ثابت ہو سکتا ہے۔

  • بے گھر غریب بھی امریکی پولیس کی دہشتگردی سے محفوظ نہیں

    بے گھر غریب بھی امریکی پولیس کی دہشتگردی سے محفوظ نہیں

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک غریب و بے گھر غیر مسلح شخص پر امریکی پولیس کو فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس کی نسل پرستی اور تشدد کے خلاف امریکہ میں جاری تحریک کے باوجود تاحال امریکی پولیس کی دہشتگردی اور من مانیوں کو لگام نہیں لگ پائی ہے اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ امریکہ میں سالانہ دسیوں افراد پولیس کے ہاتھوں قتل کر دئے جاتے ہیں۔

  • سعودی دوغلے پن کا بھی جواب نہیں! + ویڈیو

    سعودی دوغلے پن کا بھی جواب نہیں! + ویڈیو

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۶

    سعودی عرب نے بحرین سیکورٹی اجلاس میں اسرائیلی وزیر خارجہ کی موجودگی میں اسرائیل کی شدید تنقید کی۔

  • بڑھتی عمر کے ساتھ ہارٹ اٹیک کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے؟

    بڑھتی عمر کے ساتھ ہارٹ اٹیک کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے؟

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۴

    طبی محققین نے عمر بڑھنے کے ساتھ انسانوں میں امراض قلب کا خطرہ بڑھنے کے اسباب کا پتہ لگا لیا ہے۔

  • اسرائیل، نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت، کئی زخمی+ ویڈیو

    اسرائیل، نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت، کئی زخمی+ ویڈیو

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲

    اسرائیل کے مختلف علاقوں میں وزیر اعظم نتن یاہو کی برطرفی کے لئے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور پولیس نے مظاہرین کے خلاف بھرپور طاقت کا استعمال کیا۔

  • کوویڈ-19 کے بارے میں نئی تحقیق خوش آئند ہے

    کوویڈ-19 کے بارے میں نئی تحقیق خوش آئند ہے

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹

    ایک نئی طبی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ کوویڈ-19 کے کوویڈ-19 کے مریضوں میں صحتیابی کے بعد نئے کورونا وائرس کو ناکارہ بنانے والی اینٹی باڈیز 6 ماہ تک برقرار رہتی ہیں۔

  • یمنی حملے نے اپنا اثر دکھایا، تیل کے سلطان کے یہاں پیٹرول کی قلت

    یمنی حملے نے اپنا اثر دکھایا، تیل کے سلطان کے یہاں پیٹرول کی قلت

    Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸

    پیش خدمت ویڈیو ’عربائیل‘ کے ظالمانہ محاصرے کے شکار یمن یا غزہ کی نہیں بلکہ دنیا میں تیل کے سلطان کے طور پر پہچانے جانے والے سعودی عرب کے جیزان صوبے کی ہے جہاں پیٹرول پمپز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں نظر آرہی ہیں۔ چند روز قبل یمنی فورسز نے سعودی اتحاد کی چھے سال سے جاری جارحیت کے جواب میں جدہ میں واقع آرامکو آئل کمپنی کے ڈسٹریبیوشن یونٹ پر میزائل حملہ کیا تھا جس کے بعد ملک کے بعض علاقوں میں تیل کی سپلائی میں مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔ اس صورتحال کے باعث مقامی باشندے خاصے مشتعل ہو چکے ہیں۔

  • فرانس میں پولیس اور عوام کے درمیان شدید جنگ جاری۔ ویڈیوز

    فرانس میں پولیس اور عوام کے درمیان شدید جنگ جاری۔ ویڈیوز

    Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۵

    فرانس میں پولیس کو مزید تحفظ اور اسے اپنی من مانیاں کرنے پر مزید آزادی دئے جانے سے ناراض فرانسیسی عوام نے پر تشدد مظاہرے کئے ہیں۔ ان مظاہروں کے دوران کئی افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ متعدد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ اسکے علاوہ حکومتی پالیسیوں سے مشتعل عوام نے گاڑیوں اور تجارتی مراکز کے ساتھ توڑ پھوڑ بھی کی جبکہ دسیوں گاڑیوں کو نظر آتش بھی کر دیا گیا۔ مخالفین کا کہنا ہے کہ صدر میکرون اور ان کی حکومت دوسروں کو تو آزادی اظہار کا سبق پڑھاتے ہیں لیکن اپنے ملک میں اس پر قدغنیں لگا رہے ہیں۔