-
ٹرمپ ہار ماننے کو تیار نہیں! ۔ کارٹون
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰باوجود اس کے کہ امریکہ کے تقریبا سبھی اہم ذرائع ابلاغ دونلڈ ٹرمپ کے صدارتی حریف جوبائیڈن کے جیتنے کی خبر دے چکے ہیں مگر خود ٹرمپ اب بھی اسے تسلیم نہ کرنے پر مصر ہیں اور انتخابات میں دھاندلی کا دعوا کرکے اس کوشش میں ہیں کہ جیسے بھی اور جس قیمت پر بھی ممکن ہو وائٹ ہاؤس کی چابی مزید چار برسوں تک اپنی جیب میں رکھنے کے لئے کوئی راہ نکال ہی لیں۔
-
آذربائیجان کے عوام کا صیہونی پرچم کے ساتھ خوشیاں منانا+ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان روس کی موجودگی میں جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔
-
ڈیموکریٹک پارٹی کے دفتر پر ٹرمپ کے حامیوں کا حملہ+ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵جہاں ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے نتائج قبول کرنے سےانکار کر دیا ہے وہیں ٹرمپ کے حامی بھی الگ الگ طریقے سے اپنا غصہ ظاہر کر رہے ہیں۔
-
کورونا وائرس میں مبتلا افراد 90 دن کے اندر دماغی امراض میں مبتلا ہو سکتے ہیں
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے زیادہ تر افراد میں 90 دن کے اندر دماغی امراض میں مبتلا ہونے کے امکانات ہوتے ہیں۔
-
آل سعود کی مہربانیاں!
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹سعودی عرب کی جیزان سرحد کے قریب اے بی ایس نامی پناہ گزیں کیمپ میں کئی سو یمنی کنبے شدید فقر و تنگدستی کے عالم میں زندگی گزار رہے ہیں۔ آل سعود کی جارحیت کے سبب یہ لوگ اپنا گھر بار اور کھیت کھلیان چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ یمنی تارکین وطن کا کہنا ہے کہ قبیلۂ آل سعود امریکہ کی نمائندگی میں انہیں اور انکے گھر بار کو نشانہ بنا رہا ہے۔ غربت و بیماری کے ستائے ان یمنیوں کا عالمی برادری سے مطالبہ ہے کہ وہ سعودی عرب پر جنگ روکنے کے لئے دباؤ بنائے تاکہ یہ لوگ اپنے آشیانوں کو لوٹ سکیں۔
-
امریکہ کی ایک اور شکست
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱گزشتہ برس امریکہ نے اپنے آلۂ کاروں کے ذریعے لاطینی امریکہ کے سامراج مخالف ملک بولیویا میں مورالس حکومت کا تختہ پلٹ دیا جس کے بعد صدر مورالس انتخابات میں کامیاب ہونے کے باوجود استعفیٰ دے کر ملک چھوڑنے اور میکسیکو میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔ اس کے بعد ملک میں انتخابات کرائےگئے جس میں عوام نے ایک بار پھر مورالس ہی کی پارٹی کے امیدوار لوئس آرسہ کو اپنا صدر منتخب کر لیا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ امریکہ کے توسیع پسندانہ سازشی منصوبے کو شکست ہوئی اور مورالس دوبارہ اپنے وطن بولیویا واپس لوٹ آئے۔
-
ٹرمپ کی شکست، کارٹونسٹ کی نظر میں...
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۷امریکا کا 2020 کا متنازع صدارتی انتخابات، اس کے نتائج اور ٹرمپ کا نتائج کے بارے میں رد عمل، دنیا کے میڈیا کی سرخیاں بنا ہوا ہے۔
-
اسپرین سے کوویڈ-19 کا علاج کرنے کی کوشش!
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۳برطانیہ میں اس بات کی تحقیق ہو رہی ہے کہ کیا دردکش دوا اسپرین نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کوویڈ- 19 کا ممکنہ علاج ثابت ہوگی؟
-
امریکہ وہی امریکہ ہے! ۔ پوسٹرز
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس میں صدور کی رفت و آمد کا سلسلہ ہمیشہ جاری رہا مگر ماضی میں بالخصوص گزشتہ چالیس برسوں کے دوران عالم اسلام خصوصا ایران کے ساتھ انکے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور سبھی نے اپنی سامراجانہ ماہیت کو برقرار رکھا۔ چہرے بدلتے رہے، مگر انکی حقیقت ایک رہی، طریقۂ کار تبدیل ہوتے رہے، مگر اغراض و مقاصد وہی رہے!
-
ٹرمپ کی شکست پر قلم کا رد عمل! ۔ کارٹونز
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰سوشل میڈیا صارفین اور کارٹونسٹ حضرات نے امریکی صدر ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد خاکوں کی شکل میں رد عمل دکھایا ہے۔