-
مظاہرے ٹرمپ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے ہیں+ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امت اسلامیہ کے مقدسات کی توہین اور رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ تشیع کی حقانیت ثابت کرنے کا طریقہ ہے کہ انسان دیگر مذاہب اسلامی کے مقدسات کی توہین کرے اور ان کے سلسلے میں بدکلامی روا رکھے۔جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ طرز عمل ہادیان دین اور ائمہ علیہم السلام کی سیرت طیبہ کے سراسر خلاف ہے۔
-
بڑے شیطان پر ایران کی نظر+ تصاویر و ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کے ڈرون طیاروں نے امریکی طیارہ بردار جنگی بیڑے یو ایس ایس نیمٹز کے خلیج فارس میں داخل ہوتے وقت اس کو انٹرسپٹ کر لیا تھا اور اس کی تصاویر جاری کر دی تھیں۔
-
پورٹ لینڈ کے حالات خراب، پولیس وحشی پن پر اتر آئی+ ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۹امریکہ کا شہر پورٹ لینڈ نسل پرستی اور نا انصافیوں کے خلاف مظاہروں کا مرکز بن گیا ہے اور پچھلے ایک سو سترہ دن سے شہر میں تواتر کے ساتھ بڑے بڑے مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی بکتربند گاڑیوں پر پیٹرول بموں سے حملہ+ ویڈیو
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل کی فوجی اور بکتربند گاڑیوں پر پیٹرول بمبوں سے حملہ کیا۔
-
جنوبی لبنان میں دھماکہ+ ویڈیو
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۳جنوبی لبنان کی عین قانا علاقے میں شدید دھماکہ ہوا۔
-
شیعہ سنی اختلاف، ہمارا بنیادی مقصد: سی آئی اے سینیئر افسر
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷مائیکل شیوئر Michael Scheuer امریکی خفیہ ایجنسی کے سینیئر آفیسر ہیں جو ۱۹۸۲ سے ۲۰۰۴ تک سی آئی اے کے لئے ایک آپریشنل آفیسر کی حیثیت سے کام کرتے رہے ہیں۔ یہ جناب صراحتا اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ ہمارا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں شیعہ سنی کو آپس میں الجھایا جائے، ان کے درمیان اختلافات کو ہوا دی جائے اور ہم یہ چاہتے ہیں کہ یہ لوگ ایک دوسرے کے جانی دشمن بنے رہیں اور ایک دوسرے کا خون بہائیں، اس طرح ہم فوجی آپریشن کے بغیر ہی اپنے مقاصد میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔
-
فلسطینیوں کی لاشوں پر عربوں اور صیہونیوں کا رقص+ ویڈیوز
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷متحدہ عرب امارات کے خیانت کاروں اور صیہونیوں نے رقص کرکے اپنی دوستی کا جشن منایا۔
-
جب چینی بمبار طیاروں نے امریکی ائیر بیس کو تباہ کر دیا+ ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۴چین کی فضائیہ نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں ایٹمی حملوں کی توانائی رکھنے والے چین کے ایچ-6 بمبار طیاروں کو گوآم جزیرے میں واقع امریکی ائیربیس جیسے ایک جعلی ٹھکانے پر میزائل حملہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ایران میں ہفتۂ ’دفاع مقدس‘ کا آغاز
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳ایران کے خلاف عراق کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے پہلے ہفتہ کو ایران میں ہفتۂ دفاع مقدس کا نام دیا گیا ہے۔