• آج تم حاج قاسم اور ابو مہدی کے مہمان ہو!

    آج تم حاج قاسم اور ابو مہدی کے مہمان ہو!

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا ایک سپاہی وضاح شمس الدین آج موصل میں دہشتگرد تکفیری ٹولے کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں کے دوران شہید ہو گیا۔ اس موقع پر شہید کو تلقین کرنے والے عالم دین کے جملے قابل غور ہیں جو مختلف دعاؤں کے ساتھ ساتھ شہید کو خطاب کر کے یہ بھی کہہ رہے کہ خوش نصیب ہو تم، آج کی شب تم قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے مہمان ہو، انہیں ہمارا سلام پہونچا دینا۔

  • جنگ پسند امریکہ کو اندرونی جنگ کا سامنا

    جنگ پسند امریکہ کو اندرونی جنگ کا سامنا

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱

    امریکہ کی مختلف ریاستوں اور شہروں میں نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے تشدد کے خلاف ہونے والے احتجاج اور مظاہروں کو قریب ایک سو دس دن گزر گئے۔ اس درمیان بعض امریکی شہر منجملہ پورٹلینڈ میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے مابین جھڑپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کچھ عرصے سے یہ شہر ایک جنگ زدہ علاقے میں تبدیل ہو چکا ہے اور مقامی انتظامیہ مظاہروں پر قابو پانے میں اب تک ناکام رہی ہے۔

  • بحرینی جھنڈا سرنگوں کر کے فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا ۔ ویڈیو

    بحرینی جھنڈا سرنگوں کر کے فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا ۔ ویڈیو

    Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳

    مقبوضہ فلسطین کے شہر نتانیا میں اسرائیلی باشندوں نے ایک پُل پر اسرائیلی و امریکی جھنڈوں کے ساتھ لگے بحرینی جھنڈے کو سرنگوں کر کے اُس کی جگہ فلسطینی پرچم لہرا دیا۔

  • دوستی تو کر ہی لی، اب یہودی بھی ہو جاؤ!

    دوستی تو کر ہی لی، اب یہودی بھی ہو جاؤ!

    Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵

    امریکی صدر ڈونلڈ کے صیہونیت نواز داماد جیرڈ کوشنر نے بحرین کی شاہی حکومت کے سرغنہ شیخ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کے مسلمان ہونے کا مذاق اڑاتے ہوئے یہودیوں کی مقدس کتاب توریت بطور تحفہ انہیں پیش کی جس کا بظاہر مفہوم یہی ہے کہ اب جبکہ صیہونی حکومت کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا چکے ہو، بہتر ہے کہ یہودی ہی ہو جاؤ! یہ تصویر دیکھ کر فوراً ذہن میں قرآن کریم کی وہ آیۂ مبارکہ آ جاتی کہ جس میں ارشاد ہوتا ہے کہ یہود و نصاریٰ اُس وقت تک تم سے راضی نہیں ہو سکتے جب تک تم ان کے مسلک میں نہ در آؤ! (بقرہ/120)

  • امریکی پولیس ہو یا یورپی، قماش ایک ہی ہے!

    امریکی پولیس ہو یا یورپی، قماش ایک ہی ہے!

    Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰

    مرکزی فرانس کے لیس آبریس نامی ایک ریلوے اسٹیشن سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک نوجوان کے سات فرانسیسی پولیس کی بربریت، تشدد اور غیر انسانی رویہ کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔

  • اماراتی وزیر خارجہ اور مسٹر بین کی شباہتیں ۔ ویڈیو

    اماراتی وزیر خارجہ اور مسٹر بین کی شباہتیں ۔ ویڈیو

    Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸

    ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گشت کر رہی ہے جس میں وائٹ ہاؤس میں ہونے والے عرب اسرائیل دوستی معاہدے کے ایک فریم (منظر) اور مسٹربین کی ایک فلم کا موازنہ کیا گیا ہے جس میں عرب امارات کے وزیر خارجہ اور مسٹربین کے درمیان عجیب شباہتیں دیکھی جا سکتی ہیں۔

  • غاصب و غدار کے خلاف امریکہ میں مظاہرے+ ویڈیو

    غاصب و غدار کے خلاف امریکہ میں مظاہرے+ ویڈیو

    Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۸

    فلسطینیوں نے واشنگٹن میں عربوں کی غداری اور خیانت کے خلاف شدید مظاہرے کئے ہیں۔

  • نتن یاہو وائٹ ہاوس میں جشن منا رہے ہیں اور حماس، عسقلان اور اسدود میں!+ ویڈیوز

    نتن یاہو وائٹ ہاوس میں جشن منا رہے ہیں اور حماس، عسقلان اور اسدود میں!+ ویڈیوز

    Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ اویگیدور لیبرمین نے وائٹ ہاوس میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان معاہدے پر ہونے والے دستخط اور اس معاہدے کے خلاف غزہ سے فائر ہونے والے میزائلوں اور راکٹوں پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • صیہونی کالونی سدیروت میں فلسطینیوں نے تباہی مچا دی+ ویڈیو

    صیہونی کالونی سدیروت میں فلسطینیوں نے تباہی مچا دی+ ویڈیو

    Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۵

    میڈیا ذرائع نے صیہونی کالونی سدیروت میں وسیع پیمانے پر آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔

  • ایسے ہلاک ہوا ایک داعشی جرثومہ ۔ ویڈیو

    ایسے ہلاک ہوا ایک داعشی جرثومہ ۔ ویڈیو

    Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تکفیری و صیہونی ٹولے داعش کا ایک جرثومہ استقامتی محاذ کے ایک اسنائیپر کی گولی کا نشانہ بن کر اپنے انجام کو پہونچا۔ یہ ویڈیو چند برس قبل شام میں خود داعش کے ذریعے لی گئی ہے۔