سلام ہو یمنی شجاعت و جوانمردی پر!
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i370321-سلام_ہو_یمنی_شجاعت_و_جوانمردی_پر!
حال ہی میں جارح سعودی دشمن کے خلاف برسر پیکار ایک یمنی جیالے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس نے اپنے زخمی ساتھی کو پس محاذ محفوظ مقام تک منتقل کرنے کے لئے اپنی جان کو ہتھیلی پر رکھا اور دشمن کی جانب سے گولیوں کی بوچھار کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے میدان میں جاکر اپنے ساتھی کو کاندھوں پر اٹھا لایا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳ Asia/Tehran