• ہندوستان میں کورونا کا بحران، حکومت کو ماسک کے بجائے ہتھیار چاہئیں! (دوسرا حصہ)

    ہندوستان میں کورونا کا بحران، حکومت کو ماسک کے بجائے ہتھیار چاہئیں! (دوسرا حصہ)

    Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰

    جمعرات کے روز جس معاہدے کو حتمی شکل دی گئی وہ بنیادی طور پر فروری 2018 سے متعلق ہے اور یہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے کئے گئے ہتھیاروں کے متعدد معاہدوں کا ایک حصہ ہے۔

  • حضرت علی علیہ السلام کی نظر میں توبہ؟

    حضرت علی علیہ السلام کی نظر میں توبہ؟

    Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۴

    کسی نے حضرت علی علیہ السلام کے سامنے ’’استغفر اللہ‘‘ کہا،  آپ نے فرمایا تیری ماں تیرے ماتم میں روئے، تمہیں معلوم ہے کہ استغفار کیا ہے؟

  • اسلامی انقلاب، ایک تناور درخت! ۔ پوسٹر

    اسلامی انقلاب، ایک تناور درخت! ۔ پوسٹر

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶

    وہ وقت کہ جب اسلامی جمہوریہ (ایران) ایک ننہا اور نازک پودھا تھا، اُس وقت (دشمن) اسے اکھاڑنے سے قاصر رہے، آج جب کہ وہ ایک تناور درخت میں تبدیل ہو چکا ہے، کیا انُ کے لئے اسے اکھاڑ پانا ممکن ہے؟! ان کی خواہش تھی کہ اسلامی جمہوری نظام کو ساقط کر دیں مگر اس آرزو کو اپنے دل میں لئے ایک ایک کر کے اپنی قبروں میں پہونچ گئے! (رہبر انقلاب اسلامی،18 جون 2017)

  • ایران ٹیلنٹ پروگرام میں شہید قاسم کو انوکھا خراج عقیدت ۔ ویڈیو

    ایران ٹیلنٹ پروگرام میں شہید قاسم کو انوکھا خراج عقیدت ۔ ویڈیو

    Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲

    ان دنوں ایران کے چینل ۳ سے عصر جدید نام سے موسوم ’’ایران ٹیلنٹ‘‘ پروگرام نشر کیا جا رہا ہے جس میں زندگی کے مختلف شعبوں کے ماہرین اور فنکار ایران بھر سے آتے ہیں اور اپنی مہارت و فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ان ہی میں سے ایک نوجوان آرٹسٹ نے نہایت انوکھے اور منفرد انداز میں پروگرام کے دوران شہید قاسم سلیمانی کی تصویر اس طرح بنائی کہ پروگرام کے ججز تالیاں بجاتے ہوئے اپنی جگہ سے اٹھ کھڑے ہوئے اور شہید سلیمانی کی تعظیم کرنے کے ساتھ ساتھ اس نوجوان آرٹسٹ کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔

  • زیارت امام حسین (ع)، زیارت وارثہ ۔ آڈیو+متن

    زیارت امام حسین (ع)، زیارت وارثہ ۔ آڈیو+متن

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳

    ۳ شعبان المعظم سنہ ۴ ہجری، سبط النبی حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر ایک شعر بہت زیادہ سنا اور پڑھا ہے جاتا ہے کہ: ’’مظلوم کربلا کی ولادت کا روز ہے/ اتنا ہنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑیں‘‘۔ ایران اسلامی میں ہفتے کے روز ۳ شعبان ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا کا بحران، حکومت کو ماسک کے بجائے ہتھیار چاہئیں! (پہلا حصہ)

    ہندوستان میں کورونا کا بحران، حکومت کو ماسک کے بجائے ہتھیار چاہئیں! (پہلا حصہ)

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی کورونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کی روش کی تنقیدوں کے درمیان ان کی حکومت نے اسرائیل کے ساتھ کروڑوں ڈالر کے ہتھیاروں کے معاہدے کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • کورونا وائرس سے جنگ کے لئے ایران کی فوج تیار

    کورونا وائرس سے جنگ کے لئے ایران کی فوج تیار

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳

    بائیولوجیکل حملے کے امکانات کے مد نظر ایران نے کورونا وائرس سے مقابلے کے فوجی مشقیں کی ہیں۔

  • کورونا وائرس کی حقیقت؟ ایران، امریکا اور چین کے مابین کیوں جاری ہے لفظی جنگ؟ (دوسرا حصہ)

    کورونا وائرس کی حقیقت؟ ایران، امریکا اور چین کے مابین کیوں جاری ہے لفظی جنگ؟ (دوسرا حصہ)

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۷

    لفظی جنگ تب عروج پر پہنچ گئی جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ کورونا وائرس کو چینی وائرس کہیں گے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیئو نے بھی متعدد بار یہی لفظ استعمال کیا حالانکہ یہ نسلی اور غیر اخلاقی تبصرہ ہے۔

  • زیادہ ہم و غم، ٹینشن اور ڈیپریشن بیماریوں کا سبب ہے

    زیادہ ہم و غم، ٹینشن اور ڈیپریشن بیماریوں کا سبب ہے

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۱

     عن الإمام الصادق علیه السلام قال :

  • کورونا زندگی ہے! (مقالہ)

    کورونا زندگی ہے! (مقالہ)

    Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳

    ہیئت پرستی یا Formalism  کے حامی ادیبوں کا وتیرہ یہ رہا ہے کہ اشیا، انسان اور دنیا کی حقیقت کو چھپانے اور ہیئت و  زبان پرمضمون کی قلعی  چڑھانے والی یکسانیت اور عادت سے باہر نکالنے کے لیے، اس کے عدم اور فقدان کا سہارا لیا جائے اور ہر اس چیز کو چیلنج کیا جائے جو عادت اور معمول دکھائی دیتی ہو۔ ان کے مطابق یہ اخلاقی دستور اور مشورہ نہیں بلکہ زمانے کا تقاضہ اور ضرورت ہے۔