-
گیارہ فروری 1979 تاریخ کے آئینے میں!
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۳آرمی ٹریننگ سینٹر اور پولیس اکیڈمی بھی مسلح جھڑپوں کے بعد عوامی قبضے میں آچکی تھی حتیٰ تمام جیلیں اور فوجی اڈَے بھی عوام کے قبضے میں تھے۔
-
ڈیل آف سینچری اور بعض عرب حکام! ۔ کارٹون
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹فلسطینی کاز کو خطرات سے روبرو کرنے والے ناپاک مںصوبے ڈیل آف سینچری میں بعض رجعت پسند عرب حکام نے بڑا مسموم اور خائنانہ کردار ادا کیا ہے۔ان حکام میں سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود اور بحرین پر مسلط قبیلۂ آل خلیفہ کا نام سر فہرست نظر آتا ہے جو مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کے بے چوں چرا مامور سمجھے جاتے ہیں۔
-
ایک ہی ترانہ ہے جسے سید علی دہراتے ہیں!۔ ویڈیو
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کا قومی ترانہ ہی وہ ترانہ ہے جسے ولی فقیہ، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای بھی دہراتے ہیں۔آج سے اکتالیس سال قبل ، آٹھ فروری انیس سو اناسی کو ایرانی فوج اور فضائیہ کے جوانوں نے اسلامی انقلاب اور امام خمینی رحمت اللہ علیہ سے وفاداری کا اعلان کیا۔اسی مناسبت کی سالانہ تقریب کے موقع پر ایرانی فضائیہ کے افسران نے رہبر انقلاب اسلامی سے اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔
-
یوم وفات حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا تاریخ اسلام کی ان عظیم خواتین میں سے ہیں جن کے چار فرزندوں نے واقعہ کربلا میں اسلام پر اپنی جانیں نچھاور کیں ام البنین یعنی بیٹوں کی ماں ،آپ کے چار شجاع و بہادر بیٹے عباس، جعفر، عبد اللہ اور عثمان تھے حضرت علی بن ابی طالب کے شجاع و بہادر بچے امام حسین علیہ السلام کی نصرت و مدد کرتے ہوئے کربلا میں شہادت کے درجے پر فائز ہوگئے ۔
-
خدا کے نزدیک محبوب نوجوان کون ہے؟
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۶رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:
-
بعض عرب حکام اپنی ہی جڑیں کاٹ رہے ہیں! ۔ کارٹون
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸بحرین اور سعودی عرب کے حکام فلسطین سے خیانت کر کے خود اپنی جڑیں کاٹ رہے ہیں،اس کا نقصان خود انہیں اٹھانا پڑے گا۔ (رہبر انقلاب اسلامی)
-
روز جمعہ کا ذکر، زیارت اور دعا ۔ متن+آڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵روز جمعہ پڑھی جانے والی امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی مخصوص زیارت
-
قوی ترین کمانڈر! ۔ پوسٹر
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲سردار شہید قاسم سلیمانی حقیقی معنیٰ میں دہشتگردی کا مقابلہ کرنے والے نمایاں ترین اور قوی ترین کمانڈر تھے۔ کس کمانڈر کے پاس اتنی توانائی تھی کہ وہ، وہ امور انجام دے سکے جو انہوں نے انجام دئے ؟! (رہبر انقلاب اسلامی/17/01/2020)
-
انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے عشرۂ فجر اور انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ کے مناسبت سے بدھ کی صبح ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔ اس موقع پر سماج کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے عوام کے علاوہ کچھ فوجی اور سول اعلیٰ عہدے دار بھی موجود تھے۔
-
علاقے کے اہم واقعات، کیا علاقے میں مزاحمتی محاذ مضبوط ہو رہا ہے؟ (دوسراحصہ)
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۰تیسرا واقعہ شام میں رونما ہوا جہاں شامی فوج نے بہت تیز رفتار آپریشن کرکے حلب شہر کے نزدیک واقع بہت ہی اہم شہر خان طومان کو امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔ یہ حلب سے دس کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اس لئے اس کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔