خدا کے نزدیک محبوب نوجوان کون ہے؟
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i361766-خدا_کے_نزدیک_محبوب_نوجوان_کون_ہے
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۶ Asia/Tehran
  • خدا کے نزدیک محبوب نوجوان کون ہے؟

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:

إنَّ اللّه يُحِبُّ الشّابَّ الَّذى يُفنى شَبابَهُ فى طاعَةِ اللّه.
بے شک اللہ تعالی اس جوان کو دوست رکھتا ہے جو اپنی جوانی اطاعت الہی میں گزارے۔

حوالہ:

نہج الفصاحه ص316