-
انتقام کے انتظار میں ۔ پوسٹر
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ االعظمیٰ نے اپنے جانباز سپاہی قاسم سلیمانی کی شہادت کے موقع پر تعزیتی پیغام میں فرمایا ہے: برسوں پر مشتمل انکی انتھک جدو جہد کا پھل انہیں شہادت کی شکل میں ملا اور ان کے چلے جانے سے بلطف و اذن خدا ان کا مشن رکنے اور تعطل کا شکار ہونے والا نہیں ہے۔ مگر سخت انتقام ان مجرموں کے انتظار میں ہے جنہوں نے اپنے ناپاک ہاتھوں کو قاسم سلیمانی اور انکے ہمراہ شہید والوں کے خون سے رنگا ہے۔
-
شامی عوام نے ایسے پیش کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت + تصاویر
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹شام کے عوام نے ملک کے شمالی صوبے حلب کے مشہور اسکوائر پر جمع ہوکر شہید جنرل قاسم اور ان کے باوفا ساتھیوں کو تاریخی خراج تحسین پیش کیا ۔
-
اب کرمان سے کہیں نہ جائے گا کمانڈر، سلیمانی نے وطن میں پڑاؤ ڈالا- ویڈیوز + تصاویر
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱کرمان:آج منگل کے روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھی شهید حسین پور جعفری کی تشییع کی گئی جس میں لاکھوں سوگواروں اور شہدا کے عقیدتمند شریک ہیں۔ اس وقت جلوس جنازہ کرمان کے آزادی اسکوائر سے آخری منزل یعنی گلزار شہداء کی جانب گامزن ہے۔
-
سخت ترین انتقام کے لئے متبادل حاضر ہیں+ کارٹون
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱آج کل ایران سمیت عالم اسلام میں امریکی دہشت گردانہ اقدام کا انتقام لینے کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا ہے۔
-
سخت ترین انتقام
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد امریکا سے سخت انتقام لینے کا شدید مطالبہ اٹھ رہا ہے۔
-
تہران کے بعد اب قم المقدس شہدائے استقامت و مجاہدت کا میزبان - ویڈیو
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵آج دسیوں لاکھ سوگواروں نے تہران کے گوشہ و کنار سے اشک بار آنکھوں کے ساتھ شہدائے استقامت و مجاہدت کے جلوس جنازہ کو الوداع کیا ، اس بے نظیر استقبال کے بعد اب یہ سفر قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہ کے حرم مبارک کی جانب رواں دواں ہے،قم کی فضا بھی تہران ، مشہد، اہواز اور کربلائے معلی و نجف اشرف کی فضاؤں کی مانند لبیک یاحسین ، امریکا مردہ باد اور انتقام انتقام اور سخت انتقام کے نعروں سے گونج رہی ہے۔
-
تہران میں شہید قاسم سلیمانی اوران کے ساتھیوں کا والہانہ استقبال- ویڈیو + تصاویر
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰تہران یونیورسٹی میں اب سے تھوڑی دیر قبل رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیتالله العظمی سید علی خامنهای کی امامت میں شہید قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ مرد مجاہد اور استقامتی محاذ کے سپہ سالار جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر اور انکے ساتھیوں کے جلوس جنازہ میں لاکھوں کی تعداد میں سوگواروں اور اعلی سول و فوجی حکام نے شرکت کی-
-
آج کے بعد امریکی فوجی علاقے میں آئیں گے تو اپنے دونوں پیروں سے لیکن جائیں گے لوگوں کے کاندھوں پر
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۶حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کا شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے موقع پر دیئے گئے تاریخی بیان کا ایک جملہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔
-
سخت ترین انتقام، امریکا بدحواس + کارٹون
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳دہشت گرد امریکا کی جانب سے مرد محاذ مزاحمت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی شہادت کے بعد عالم اسلام سے امریکا سے شدید انتقام کا مطالبہ اٹھنے لگا ہے۔
-
مرد مجاہد اور مرد محاذ مزاحمت کی غریب طوس کے روضے پر حاضری+ ویڈیوز
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۶مرد مجاہد اور استقامتی محاذ کے سپہ سالار جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے باوفا ساتھیوں کے جلوس جنازہ مشہد مقدس میں نکالے گئے جس میں بڑی تعداد میں شہید پرور قوم نے شرکت کی۔