-
مشکلات کا حل! ۔ پوسٹر
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸اگراپنی مشکل کا حل چاہتے ہو تو دوسروں کی مشکلات کو حل کرو۔ (فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام)
-
رضاکاروں کو مغربی سازش کا سامنا ۔ کارٹون
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۷اپنے ملک یا نظام کے لئے کام کرنے والی مسلم رضاکار فورس کہیں کی بھی ہو، عراق کی حشد الشعبی ہو یا ایران کی بسیج، اُسے ہمیشہ دشمن بالخصوص امریکہ کی جانب سے سازشی منصوبوں کا سامنا رہتا ہے۔
-
یہاں گولی کا جواب پتھر ہوتا ہے!۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی باشندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں ایک طرف گولیاں چلائی جاتی ہیں تو دوسری طرف اپنے دفاع میں استعمال کرنے کو پتھروں کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔
-
انسان نما ایرانی روبوٹ نے دھوم مچادی - ویڈیوز
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵سورنا چار نامی نیا انسان نما ایرانی روبوٹ منظر عام پر آگیا ہے۔
-
کیا امریکا کے خلاف علاقے میں شروع ہونے والی ہے نئی جنگ؟
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰تقریبا ایک مہینہ پہلے شام کے صدر بشار اسد نے رشا ٹو ڈے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ امریکا کے ساتھ جنگ نہیں کر سکتے جو شام کے تیل کے کنوؤں پر قبضہ کئے ہوئے لیکن وہ عراق کی طرح شام سے امریکا کو نکالنے کے لئے مزاحمت کے محاذ کا سہارا ضرور لے سکتے ہیں۔
-
انسانوں کے لئے اللہ کی حجتیں؟
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۴فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
-
بستر مرگ پر خلیج فارس تعاون کونسل + کارٹون
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۶سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کا چالیسواں سربراہی اجلاس منعقد ہوا جو بری طرح ناکام رہا۔ جہاں قطر نے اس سربراہی اجلاس میں بڑی سطح پر شرکت نہیں کی وہیں اس کونسل کے ارکان میں اختلافات بھی کافی حد تک نظر آئے۔
-
ایران کے خلاف امریکا و اسرائیل کی ممکنہ جنگ اور اس کے نتائج (دوسرا حصہ)
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳امریکا و اسرائیل اس خام خیالی کا شکار ہیں کہ اس وقت ایران بہت کمزور پوزیشن میں ہے خاص طور پر اس ملک میں ہونے والے حالیہ مظاہروں کے بعد جو پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ہوئے تھے،(ایران کے بعض شہروں میں عوام نے پر امن مظاہرے کئے تھے لیکن اغیار سے وابستہ بلوائی عناصر نے عوام کے ان مظاہروں کو تشدد میں تبدیل کردیا-) ۔ اس کے علاوہ عراق میں بھی بیرونی طاقتوں سے وابستہ، نقاب پوش عناصرکےمظاہرے ہو رہے ہیں، امریکا ان مظاہروں سے مزید فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔
-
سکون میں تندرستی
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۵امام جعفرصادق علیه السلام ارشاد فرماتے ہیں:
-
حجاب ایک نگاہ میں! ۔ پوسٹر
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸حجاب یا پردہ مسلمان شخص پر عائد ہونے والے الٰہی فرائض میں شمار ہوتا ہے۔ قرآن کریم نے پردے کا حکم خواتین اور مرد دونوں کو دیا ہے۔پہلے مردوں سے کہا ہے کہ وہ نا محرم خواتین کے سامنے اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور پھر خواتین سے کہا ہے کہ وہ اپنے جسم کو نامحرموں کے سامنے ڈھانپ کر رکھیں۔ ایک عفیف، پاکدامن، غیرتمند اور پاکیزہ سماج کی تشکیل پردے کا خیال رکھے بغیر ناممکن ہے۔ پردے یا حجاب کو اگر معاشرہ صحیح سمجھ کر اسے مکمل طور پر اپنا لے تو نہ جانے سماج میں رائج کتنی برائیاں خود بخود دم توڑ دیں گی۔