• کامیابی کی چوٹیاں ۔ پوسٹر

    کامیابی کی چوٹیاں ۔ پوسٹر

    Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸

    عیش و آرام، نکمے پن، بیکار بیٹھے رہنے اور دشمن کے تیار کردہ کھیل تماشوں میں الجھ کر کامیابی کی چوٹیوں کو نہیں چھوا جا سکتا…، خوب پڑھئے لکھئے اور سماجی نظم و ضبط کا مکمل طور پر خیال رکھئے! (رہبر انقلاب اسلامی/14.03.2005)

  • شامی باشندوں کے لئے روسی امداد ۔ ویڈیو

    شامی باشندوں کے لئے روسی امداد ۔ ویڈیو

    Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶

    شام کے علاقے رقہ میں سخت مشکلات سے روبرو شامی عوام کے درمیان روسی فوج نے انسان دوستانہ امداد تقسیم کی۔

  • فقیروں کا امیر ملک ۔ ویڈیو

    فقیروں کا امیر ملک ۔ ویڈیو

    Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸

    امریکی وزارت زراعت کے مطابق سوپر پاور کہلانے والے امریکہ میں چار کروڑ سے زائد ایسے افراد فقر اور غذائی قلت کا شکار ہیں۔

  • یورپ کو ایرانی میزائلوں پر تشویش! ۔ کارٹون

    یورپ کو ایرانی میزائلوں پر تشویش! ۔ کارٹون

    Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶

    مغربی ایشیا میں ایٹمی اسلحوں کے گودام صرف غاصب صیہونی ٹولے کے پاس ہیں اور عجیب بات یہ کہ مغربی اور یورپی ممالک کو اس پر کوئی اعراض نہیں ہوتا۔لیکن اگر اسلامی جمہوریہ ایران اپنی دفاعی توانائیوں کے استحکام کے پیش ںظر کوئی میزائل بنا لیتا ہے تو انہیں فورا تشویش لاحق ہو چلتی ہے۔

  • پُرجوش سمندر | یمنی ترانہ | Arabic Sub Urdu

    پُرجوش سمندر | یمنی ترانہ | Arabic Sub Urdu

    Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۵

    موجودہ دور میں یمن جیسی مظلوم لیکن مقتدر قوم کی مسلسل کامیابیوں میں ان کی عظیم قیادت، مجاہد قوم، شہداء اور طاغوتی طاقتوں کے سامنے نہ جھکنے جیسی صفات کا گہرا عمل دخل ہے۔ اس عظیم قوم کی بحری و برّی قوت پر مشتمل ایک عربی ترانہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش خدمت ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکا و اسرائیل کی ممکنہ جنگ اور اس کے نتائج (پہلا حصہ)

    ایران کے خلاف امریکا و اسرائیل کی ممکنہ جنگ اور اس کے نتائج (پہلا حصہ)

    Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷

    آجکل جو امریکی جنرلز اور ان کے امریکی ساتھیوں کے بیانات اور اسی طرح خلیج فارس میں امریکی فوجیوں اور جنگی بیڑوں کی بھیڑ پر توجہ دے رہا ہوگا اسے یہ گمان ہو گیا ہوگا کہ ایران پر جلد ہی حملہ ہو سکتا ہے اور اسے یہ بھی اندازہ ہوگا کہ ایران کو خطرے کا احساس ہے اور وہ اس طرح کے ممکنہ خطروں کا مقابلہ کرنے کی تیاری کر چکا ہے لیکن حقیقت میں ایران پراس طرح کا کوئی حملہ ہو سکتا ہے؟

  • احمق صدر+ کارٹون

    احمق صدر+ کارٹون

    Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹

    امریکی صدر اپنی بیوقوفیوں کی وجہ سے دنیا میں مشہور ہیں۔