•  پاکستان اور ہندوستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ/ ویڈیوز + تصاویر

    پاکستان اور ہندوستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ/ ویڈیوز + تصاویر

    Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸

    پاکستان اور ہندوستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔

  • ایران میں ہفتہ دفاع مقدس، مشہد میں طاقت کا مظاہرہ + ویڈیو

    ایران میں ہفتہ دفاع مقدس، مشہد میں طاقت کا مظاہرہ + ویڈیو

    Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳

    ایران سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں ایران کے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت پر تقریبوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

  • زیادہ طاقتور دشمن سے جنگ، خودکشی ہے، اگر جنگ ہوگئی تو... (پہلا حصہ)

    زیادہ طاقتور دشمن سے جنگ، خودکشی ہے، اگر جنگ ہوگئی تو... (پہلا حصہ)

    Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹

    سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر یمن کے انصار اللہ کے حملے کو ایک ہفتے سے زیادہ کا وقت ہو رہا ہے اور سعودی عرب اور امریکا کی سمجھ میں نہيں آ رہا ہے کہ کیا کریں؟ میڈل ایسٹ آئی کے چیف ایڈیٹر ڈیوڈ ہرسٹ کہتے ہیں کہ کبھی عراق میں امریکا نے جنگ کرکے حیران کرنے والا آپریشن کیا تھا لیکن آج خود بھی حیران و پریشان ہے کہ کیا کرے؟

  • اربعین اور حسینی پیغام نجات

    اربعین اور حسینی پیغام نجات

    Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۴

    آج سیکڑوں وسائل کے ذریعے اسلام اور اسلامی تعلیمات کے خلاف پروپیگنڈه کیا جا رہا ہے۔

  • ایران کا طاقت کا مظاہرہ + ویڈیو

    ایران کا طاقت کا مظاہرہ + ویڈیو

    Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶

    ایران میں بڑی شاندار طریقے سے ہفتہ دفاع مقدس منایا جاتا ہے۔ اسی تناظر میں نئے فوجی ساز و سامان کی رونمائی کی تقریب ہوتی ہے اور طاقت کا مظاہرہ کیا جاتا ہے۔

  • امریکا خود کو قربانی کا بکرا نہ بنائے + مقالہ

    امریکا خود کو قربانی کا بکرا نہ بنائے + مقالہ

    Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۱

    ایران کی فارس نیوز ایجنسی نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں شائع ایک مقالے کے کچھ حصے کو مختصر پیش کیا ہے جو پڑھنے کے قابل ہے۔

  • حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت

    حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت

    Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۴

    امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

  • ایران نے کیا طاقت کا مظاہرہ + ویڈیو

    ایران نے کیا طاقت کا مظاہرہ + ویڈیو

    Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷

    ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ آج بروز اتوار ہفتہ دفاع مقدس کی 40 ویں سالگرہ کی مناسبت سے تہران میں واقع بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار مقدس کے سامنے منعقد ہوئی جس میں جدید جنگی سامان سمیت ایران میں بنائی گئی دفاعی ٹیکنالوجی کو نمائش کے لئے پیش کیا گیا۔

  • آل سعود کا دغاباز دوست،امریکا! ۔ کارٹون

    آل سعود کا دغاباز دوست،امریکا! ۔ کارٹون

    Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵

    سعودی عرب کی معروف آئل کمپنی آرامکو پر یمنی فورسز کے بمبارڈرون کے ذریعے انجام پانے والے جوابی حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام تر بے شرمی کے ساتھ یہ کہا کہ اگر سعودی عرب ہم سے اپنی سیکورٹی چاہتا ہے تو اسے اور پیسے خرچ کرنا ہوں گے اور اس کام کی قیمت اسے ادا کرنی ہوگی۔یاد رہے کہ ٹرمپ قبیلۂ آل سعود کو دودھیا گائے سے تعبیر کرتے ہیں اور ایرانوفوبیا جیسے مختلف ہتھکنڈوں اور بہانوں سے، آل سعود کو پیٹرو ڈالر ادا کرنے پر مجبور کرتے رہتے ہیں۔

  • چاروں طرف سے موت اسرائیل کی جانب بڑھ رہی ہے(دوسرا حصہ)

    چاروں طرف سے موت اسرائیل کی جانب بڑھ رہی ہے(دوسرا حصہ)

    Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۷

    دوسری بات یہ ہے کہ حزب اللہ اور ایران کے پاس اس وقت تین اسرائیلی ڈرون پہنچ چکے ہیں جو حال ہی میں سرنگوں کئے گئے ہیں۔ ان ڈرون طیاروں میں اطلاعات کے ذخائر ہیں ۔ ان اطلاعات کو اسرائیل کے خلاف استعمال کیا جا سکتا ہے۔