-
یمنی فوج سعودی عرب میں داخل، سعودی عرب کے اندر سے یمینی فوج کا ویڈیو پیغام
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع نے پہلی بار سعودی عرب کے اندر سے دشمنوں کو خبردار کیا ہے۔
-
کیا امارات، سعودی اتحاد سے نکلنے کی تیاری کر رہاہے؟ یمن میں انصار کی فتح کے چھ اسباب کیا ہیں ؟ کیا اسرائیل کا حملہ حیران کن ہوگا، رای الیوم کا دقیق جائزہ
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۱گزشتہ سے پیوستہ... متحدہ عرب امارات کے عہدیدار بھی ان حقائق بلکہ اس سے بھی زیادہ خطرناک مسائل سے آگاہ ہیں ۔ اس بنیاد پر انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ جنگ یمن اور سعودی اتحاد سے باہر نکل جائیں، چاہے انہوں نے پہلے موضوع کو واضح طور پر بیان کر دیا ہو اور دوسرے کو پوشیدہ کر لیا ہو۔
-
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی نصیحتیں
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۸دنیا کے مسلمانوں کے لئے حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی نصیحتیں
-
ایران پھر فاتح، آئیل ٹینکر ہوا آزاد + ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے آئیل گریس- 1 کو امریکی مخالفت کے باوجود آزاد کردیا گیا ہے ۔
-
کیا امارات، سعودی اتحاد سے نکلنے کی تیاری کر رہاہے؟ یمن میں انصار کی فتح کے چھ اسباب کیا ہیں ؟ کیا اسرائیل کا حملہ حیران کن ہوگا، رای الیوم کا دقیق جائزہ
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶جب ابوظہبی کے ولیعہد بن زائد کے سابق مشیر عبد اللہ عبد الخالق کہتے ہیں کہ امارات کے لئے یمن میں جنگ ختم ہو چکی ہے اور صرف اس کا باضابطہ اعلان باقی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یمن سے امارات کے فوجیوں کا انخلاء اسٹراٹیجک قدم تھا ۔
-
علم غیب کس کے پاس ہے؟
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸بسم الله الرحـــمن الرحــــیم وَعِندَهُ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ لَا يَعْلَمُهَا إِلَّا هُوَ ۚ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ ۚ وَمَا تَسْقُطُ مِن وَرَقَةٍ إِلَّا يَعْلَمُهَا وَلَا حَبَّةٍ فِي ظُلُمَاتِ الْأَرْضِ وَلَا رَطْبٍ وَلَا يَابِسٍ إِلَّا فِي كِتَابٍ مُّبِينٍ¤ ﴿انعام 59﴾
-
بریکنگ نیوز / بلال دوراں کی ہندوستان سے نائجیریا واپسی !
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۲نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی نے ایک تازہ ترین ویڈیو جاری کرکے بتایا ہے کہ حکومت ہندوستان کی جانب سے انہیں یہ پیغام ملا ہے کہ انہیں آج رات کو نائجیریا روانہ کر دیا جائے گا۔ اس مرد مجاہد نے خود حکومت ہندوستان سے درخواست کی تھی کہ انہیں واپس نائجیریا بھیجا جائے، کیونکہ جن شرایط میں انہیں ہسپتال میں رکھا گیا وہ اس سے بہتر نائجیریا کے قیدخانے کو ترجیح دیتے ہیں، یعنی" ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے"
-
شیخ المجاہد، شیخ ابراہیم زکزکی کی کہانی، ان کی زبانی + ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱آیت اللہ زکزکی منگل کی شام اپنی اہلیہ کے ہمراہ، علاج کے لئے نئی دہلی پہنچے جہاں انہیں میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
-
حوصلے جوان ہیں + ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶کہتے ہیں انسان کو ہمیشہ سرگرم رہنا چاہئے۔
-
روس کا فوجی شعبے میں کارنامہ + ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۹روس کی فوج نے بغیر پائلٹ کے ایک جنگی طیارہ تیار کر لیا ہے۔