-
ترک حکومت کی سرنگونی کی بن سلمان کی سازش فاش، کیا ہوگا اردوغان کا ممکنہ جواب؟
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۹متحدہ عرب امارات کی خفیہ ایجنسی سے لیک ہونے والی ایک رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ سعودی عرب کے حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد ریاض نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کی حکومت گرانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں ۔
-
برطانیہ کی اشتعال انگیزی ؟ + ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اتحاد کے لئے وہ ایک نیا جنگی بیڑا خلیج فارس میں بھیج رہا ہے حالانکہ حقیقت ہے کہ اس جنگی بیڑے کو پہلے سے معین پروگرام کے مطابق پہلے سے موجود ایک جنگی بیڑے کی جگہ پر بھیجا جانا تھا۔
-
ایران اور حزب اللہ سے اسرائیل کی جنگ ہوگی تو کیا ہوگا؟ اسرائیلی اخبار کا انکشاف
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۸اسرائیلی اخبار معاریو میں اسرائیلی تجزیہ نگار "آموس گلبو" کا ایک مقالہ شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے جنگ کی صورتحال میں اسرائیل کی دفاعی طاقت کا جائزہ لیا ہے۔
-
پانچ کاموں کی وصیت
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹امام محمد باقر (ع) فرماتے ہیں :
-
شیخ المجاہد، آیت اللہ زکزکی کا ہندوستان میں استقبال/ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱نائیجیریا کے مسلمانوں کی کوششوں کے نتیجے میں حکومت نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی اور وہ علاج کے لئے ہندوستان پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب میں جنگ کا خدشہ، اسرائیلی تجزیہ نگار کا زبردست انکشاف
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹ایسے حالات میں کہ جب سعودی عرب، ایران سے نزدیک ہونے کی خواہشات کا اظہار کر رہا ہے مشرقی امور کے ایک اسرائیلی ماہر نے اپنے مقالے میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان جنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے اور انہوں نے اپنے خدشات کے اسباب بھی بیان کئے ہیں ۔
-
جب امام زمانہ ظہور فرمائیں گے تو کیا ہوگا؟
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲امام رضا (ع) فرماتے ہیں:
-
عید الاضحی، اللہ کے حضور قربانی پیش کرنے کا دن
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰ہجری قمری کلینڈر کے 12ویں مہینے ذی الحجہ کی 10 تاریخ عید کا دن ہے، یہ مسلمانوں کی عظیم عیدوں میں سے ایک ہے۔
-
تہران کی نماز عید الاضحی + ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں عید الاضحی انتہائی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
حزب اللہ کو مٹانے کی دھمکی میں کتنی سچائی؟
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰گزشتہ ہفتے حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے المنار ٹی وی سے گفتگو میں جو باتیں کہیں ان پر اپنے رد عمل میں اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ وہ حزب اللہ کو کچل دیں گے اور لبنان کو عہد حجری میں پہنچا دیں گے تاہم نتن یاہو کی یہ دھمکی کھوکھلی ہے اور انہیں خود اسرائیل کا وجود ختم ہوتا نظر آ رہا ہے۔