برطانیہ کی اشتعال انگیزی ؟ + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i353443-برطانیہ_کی_اشتعال_انگیزی_ویڈیو
برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اتحاد کے لئے وہ ایک نیا جنگی بیڑا خلیج فارس میں بھیج رہا ہے حالانکہ حقیقت ہے کہ اس جنگی بیڑے کو پہلے سے معین پروگرام کے مطابق پہلے سے موجود ایک جنگی بیڑے کی جگہ پر بھیجا جانا تھا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷ Asia/Tehran

برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اتحاد کے لئے وہ ایک نیا جنگی بیڑا خلیج فارس میں بھیج رہا ہے حالانکہ حقیقت ہے کہ اس جنگی بیڑے کو پہلے سے معین پروگرام کے مطابق پہلے سے موجود ایک جنگی بیڑے کی جگہ پر بھیجا جانا تھا۔

برطانوی ذرائع ابلاغ نے منگل کے روز یہ خبر شائع کی کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کی سیکورٹی کے مقصد سے امریکی قیادت میں بننے والے اتحاد کا حصہ بننے کے لئے برطانیہ ایچ ایم ایس کینٹ جنگی بیڑا روانہ ہو چکا ہے۔