-
سعودی عرب نے ایران کے آگے گھٹنے ٹیکے، صیہونی ویب سائٹ کا نیا انکشاف
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷صیہونی ویب سائٹ دبکا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ اپنے خفیہ رابطے بڑھا دیئے ہیں اور سعودی ولیعہد پوری سنجیدگی کے ساتھ تہران سے مذاکرات کے موضوع کا جائزہ لے رہے ہیں ۔
-
سعودی ایجنٹ، یمنیوں کے قبضے میں+ ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے زبردست کاروائی کرتے ہوئے متعدد سعودی ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں پر موت بن کر برسے روسی جہنم میزائل+ ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۰روس کی وزارت دفاع نے اپنی ویب سائٹ پر شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کاروائی کا ایک ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
چالاک برطانیہ اور موڈی ٹرمپ میں ٹکراؤ
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴ان دنوں ایک بار پھر یورپی یونین سے امریکا کے اقتصادی ٹکراو کا نیا مرحلہ دکھائی دے رہا ہے۔
-
حق الناس ادا کرنے کا ثواب
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲عن رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم
-
حج کا ثواب کیسے حاصل کیا جائے؟
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶ماہ ذی الحجہ کا شمار اسلامی کیلینڈر کے عظیم مہینوں میں ہوتا ہے۔یہ مہینہ چار محترم مہینوں میں سے ایک ہے جسکی بڑی فضیلت و اہمیت ہے۔اسی سبب سے اس مہینے بالخصوص ابتدائی دس دنوں کے خاص اعمال اسلامی متون میں وارد ہوئے ہیں جن میں سے بعض اعمال ایسے ہیں جنہیں انجام دے کر اپنے گناہوں کو بخشوانے کے علاوہ حج کا ثواب بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔
-
آل سعود کا درد سر بڑھا،یمن کا برکان ۳ ہوا تیار ۔ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۹یمنی فوج نے حال ہی میں برکان کلاس کے جدید ترین بیلسٹک میزائل ’’برکان ۳‘‘ کی رونمائی کی ہے۔یمنی افواج کے ترجمان یحییٰ السریع کے بقول چند روز قبل سعودی عرب کے علاقے دمام میں فوجی ٹھکانے کو اسی جدید میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ پیشرفتہ یمنی میزائل لمبی دوری تک مار کرنے کی توانائی رکھتا ہے اور جارح ممالک کے لئے ایک بڑا درد سر شمار ہوتا ہے۔
-
یمنی فوج کا دندان شکن جواب، عدن میں تباہی
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے جارح سعودی اتحاد کے آلہ کار عناصر کے خلاف یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے مختلف یونٹوں کی مشترکہ کارروائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی یمن کے شہر عدن میں الجلا میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا ہے
-
امام جواد علیہ السلام کی مختصر حیات طیبہ
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲علماء کا بیان ہے کہ امام محمد تقی علیہ السلام بتاریخ 10/ رجب المرجب195 ہجری قمری برابر(811 میلادی) یوم جمعہ بمقام مدینہ منورہ متولد ہوئے۔
-
طاقتور ایران سے برطانیہ کے ٹکراو کے نتائج
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶ایران کے خلاف ان دنوں دشمنی کی تلورا لہرانے والے مغربی ممالک خاص طور پر امریکا سے سب سے بڑی غلطی یہ ہو رہی ہے کہ وہ ایران اور اس کے اتحادیوں کی طاقت کا صحیح اندازہ نہیں کر پا رہے ہیں ۔ یہی سبب ہے کہ بحران بڑھتا جا رہا ہے جس کی ایک مثال ٹینکرز کی ضبطی کا معاملہ ہے۔