-
بیت المقدس میں جاری ہیں امریکی شرارتیں! ویڈیو+تصاویر
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲گزشتہ روز صیہونی ریاست میں امریکی سفیر فریڈ مین کی منظر عام پر آنے والی کچھ تصاویر ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنیں۔مسجد الاقصیٰ کے جنوب میں سلوان نامی علاقے میں صیہونی ٹولے نے فلسطینی گھروں کے نیچے ایک ٹنل کھود کر تیار کیا ہے جسے انہوں نے ’’طریق الحجاج‘‘ کا نام بھی دیا ہے۔ اس ٹنل کا افتتاح کرنے کے لئے صیہونی ٹولے نے اپنے امریکی داتا کے سفیر کو دعوت دی تھی۔
-
شیخ زکزکی کو قتل کرنے کی سازش !
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سینیئر رکن ابراہیم سلیمان کا کہنا ہے کہ شیخ زکزکی کی رہائی کے تعلق سے ملک کی عدالت عظمیٰ کے حکم کے باوجود حکومت انہیں آزاد کرنے سے گریز کر رہی ہے جو خود اس بات کی دلیل ہے کہ وہ انہیں بتدریج قتل کرنے کے درپے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کا یہ اقدام انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
حقیقت عیاں ہوتی جا رہی ہے سعودی نمکخواروں کی
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۷قبیلۂ آل سعود تو اب علیٰ الاعلان دہشتگرد صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات معمول پر لا ہی رہا ہے، اب یہ سلسلہ وہاں کے صحافیوں میں بھی شروع ہو گیا ہے۔
-
جناب صادق (ع) کے غم میں ڈوبا رہا ایرانِ اسلامی۔ ویڈیو+تصاویر
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۹فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر آپ کے پوتے اور پوتی حضرت امام رضا اور حضرت فاطمہ معصومہ علیہما السلام کے جوار میں عزاداری، نوحہ خوانی اور سینہ زنی کا سلسلہ آج دن بھر جاری رہا۔
-
علوم الہی کے محافظ و مروج امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شہادت
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰بانی مکتب جعفریہ فرزند رسول (ص) حضرت امام جعفر صادق (ع) پچّیس شوال المکرم کو شہید ہوئے۔ سحرعالمی نیٹ ورک غم و اندوہ کے اس موقع پر اپنے تمام ناظرین اور سامعین کی خدمت میں با دل مغموم تسلیت و تعزیت پیش کرتا ہے۔
-
دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کی تشییع جنازہ / ویڈیو + تصاویر
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں جمعرات (27 جون 2019) کی صبح دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے جلوس جنازہ میں اعلی حکام،علماء کرام، اہم شخصیات شہداء کے اہلخانہ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
امام زمانہ (عج) اور ہماری ذمہ داری
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱حضرت امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ
-
7 تیر کا واقعہ امریکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا ایک ثبوت
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰اسلامی جہموریہ ایران کی تاریخ میں ایسے بہت سے تلخ واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں تسلط پسند نظام کا اہم ترین کردار رہا ہے۔
-
ایک ہی میزائل سے دھل گیا امریکا! ۔ کارٹون
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱بظاہرامریکی ڈرون کو گرا دئے جانے کے بعد دنیا کو یہ سمجھ میں آجانا چاہئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی سیکورٹی اور مفادات کے تعلق سے پوری طرح سنجیدہ ہے اور اس سلسلےمیں نہ وہ کسی سمجھوتے کا قائل ہے اور نہ دنیا کی کسی طاقت سے مرعوب ہوتا ہے!
-
سعودی ہوس، یمنی خون، اور مالدار ہوتا امریکی مافیا!
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷سعودی ہوس، یمنی خون، اور امریکی اسلحہ