شب قدر کی فضیلت
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i349569-شب_قدر_کی_فضیلت
امــام جعفـــر الصــادق علـيہ الســلام نـــے فــــرمـایا ہــے کــہ
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۹ Asia/Tehran
  • شب قدر کی فضیلت

امــام جعفـــر الصــادق علـيہ الســلام نـــے فــــرمـایا ہــے کــہ

ماہ رمضان کی ۱۹ ویں شب  میں تقدیر لکھی جاتی ہے، ۲۱ ویں شب کو وہ تقدیر حتمی ہو جاتی ہے اور ۲۳ ویں شب  کو اس تقدیر کے حتمی ہونے کی تصدیق اور اس پر دستخط کر دئیے جاتے ہیں۔

 وسائل الشيعه، جلد ۷ صحفہ ۲۵۹