یوم مسلح افواج کی تیاریاں، دشمن حیران + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i347638-یوم_مسلح_افواج_کی_تیاریاں_دشمن_حیران_ویڈیو
ایران میں فضائیہ کے ڈپٹی کمانڈر نے بتایا ہے کہ اس بار یوم مسلح افواج، گزشتہ  برسوں کی بہ نسبت الگ ہوگا کیونکہ اس بار یوم مسلح افواج کے موقع پر ملک میں بنے صائقہ اور کوثر بمبار طیارے پرواز کریں گے ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹ Asia/Tehran
  • یوم مسلح افواج کی تیاریاں، دشمن حیران + ویڈیو

ایران میں فضائیہ کے ڈپٹی کمانڈر نے بتایا ہے کہ اس بار یوم مسلح افواج، گزشتہ  برسوں کی بہ نسبت الگ ہوگا کیونکہ اس بار یوم مسلح افواج کے موقع پر ملک میں بنے صائقہ اور کوثر بمبار طیارے پرواز کریں گے ۔

ایران میں 18 اپریل کو یوم مسلح افواج منایا جاتا ہے۔ یوم مسلح افواج کے موقع پر پریڈ کی تیاری کے لئے منگل کے روز تہران کے مہرآباد ائیرپورٹ پر ملک میں بنے صائقہ اور کوثر جنگی جہازوں نے پرواز کی ۔

ایران میں بنے صائقہ اور بمبار طیاروں نے ایف – 5 اور مگ 29 طیاروں کے ساتھ تہران کے آسمان پر پرواز کی ۔