-
سیلاب زدہ علاقوں میں "موکب اربعین" قائم کئے جانے کا اعلان
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۵قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے سیلاب زدہ علاقوں میں انجام دی جانے والی امدادی کارروائیوں کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ سرگرم عمل تمام امدادی قوتوں پر درود بھیجتا ہوں۔
-
صلوات شعبانیہ
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰ماہ مبارک شعبان میں ہر روز پڑھی جانے والی صلوات !
-
جنسی امور اور حجاب | ڈاکٹر حسن رحیم پور اَزغَدی
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶کیا آپ جانتے ہیں مغربی معاشروں میں روزانہ جنسی مسائل کا شکار بننے والی خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
کس راستے پر گامزن ہے سعودی حکومت؟؟؟
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸دو واقعات اس وقت عرب اور انگریزی میڈیا میں چھائے ہوئے ہیں ۔ ایک واقعہ یہ ہے کہ سعودی عرب نے امریکا کے مشہور ارب پتی اور مشہور اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مالک جیف بے زوس کے موبائیل فون کی جاسوسی کی ہے ۔
-
مسئلہ فلسطین اور عرب ممالک کی ذمہ داریاں / مقالہ: رای الیوم
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰30 مارچ کو فلسطینیوں نے تو یوم ارض منایا، مظاہرے کئے، غزہ کے علاقے میں مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوجیوں سے ہونے والی چھڑپوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ۔ یہ فلسطینی صرف فلسطین کے لئے بر سر پیکار نہیں ہیں بلکہ یہ پوری عرب سرزمین کی حفاظت کے لئے بھی قربانیاں دے رہے ہیں ۔
-
۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے نانا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اپنی مادر گرامی حضرت صدیقہ کبریٰ سلام اللہ علیہا اور اپنے بھائی امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی قبور سے رخصت ہوکر ۲۸ رجب سنہ۶۰ ہجری کو اپنے اہلبیت اور اعوان و انصار کے ہمراہ تحریک کربلا کا آغاز کیا اور آپ مدینہ منورہ سے مکہ کی جانب روانہ ہوۓ اور پھر وہاں پر چند ماہ قیام کرنے کے بعد کوفہ کے ارادے سے رخت سفر باندھا۔
-
آف روڈ ڈرائیور بھی امداد کو آ گئے۔ ویڈیو+تصاویر
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶آف روڈ ڈرائیورز بھی متاثرین سیلاب کی مدد کو پہونچے
-
عید نبوت و رسالت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴۲۷ رجب المرجب عید نبوت و رسالت، عید بعثت النبی کے پر مسرت موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج بروز بدھ ملک کے اعلیٰ حکام، فوجی و سول عہدے داروں، غیر ملکی مہمانوں اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں لوگوں سے خطاب کیا۔
-
متاثرین سیلاب کے لئے رہبر انقلاب کا تحفہ
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ صوبۂ گلستان میں متأثرین سیلاب کے درمیان گھر کے ضروری اسباب و وسائل پر مشتمل چار ہزار امدادی پیکج تقسیم کئے جائیں گے۔
-
13 فروردین نیچر ڈے (سیزدہ بدر)
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷ایران میں قدیم زمانے سے نوروز کے تیرہویں دن کو سیزدہ بدر یا یوم فطرت (نیچر ڈے) کا نام دیا گیا ہے اور ایرانی عوام ہر سال 13 فروردین مطابق 2 اپریل کو یوم فطرت مناتے ہیں۔