• رہبر معظم نے دیا حیدری ذوالفقار کا تمغہ آج کے مالک اشتر کو

    رہبر معظم نے دیا حیدری ذوالفقار کا تمغہ آج کے مالک اشتر کو

    Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج کے مالک اشتر جنرل قاسم سلیمانی نےحیدری ذوالفقار کا تمغہ شکریہ کے ساتھ وصول کیا۔

  • ایران سے مذاکرات کے لئے امریکی اضطراب

    ایران سے مذاکرات کے لئے امریکی اضطراب

    Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی بارہا کہہ چکے ہيں کہ امریکا کی موجودہ حکومت بھی ایران سے گفتگو کی بارہا کوشش کر چکی ہے ۔

  • موت سے پہلے صدام نے کیا کہا تھا؟

    موت سے پہلے صدام نے کیا کہا تھا؟

    Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲

    عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام حسین کو  پھانسی کی سزا دینے والے ججوں کے پینل کے سینئر رکن منیر حداد نے عراقی آمر کی زندگی کے آخری لمحات کا حال بیان کیا ہے۔

  • چالیس احادیث یاد کرنے کا ثواب

    چالیس احادیث یاد کرنے کا ثواب

    Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۸

    عن رسول الله صلى الله عليه وآلہ وسلم:مَنْ حَفِظَ مِنْ أُمَّتِي أَرْبَعِينَ حَدِيثاً مِمَّا يَحْتَاجُونَ إِلَيْهِ مِنْ أَمْرِ دِينِهِمْ بَعَثَهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَقِيهاً عَالِماً

  • صیہونی دہشتگرد نے اسلامی مقدسات کو پیروں تلے روندا ۔ ویڈیو

    صیہونی دہشتگرد نے اسلامی مقدسات کو پیروں تلے روندا ۔ ویڈیو

    Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۲

    غاصب صیہونیوں کا ایک دہشتگرد افسر، جوتوں کے ساتھ بیت المقدس میں باب الرحمہ مسجد میں داخل ہوا اور مسلمانوں کے جذبات کا منھ چڑھاتے ہوئے پوری ڈھٹائی کے ساتھ ان جانمازوں کو روند ڈالا جن پر مسجد یا کعبہ شریف کی تصاویر بنی ہوئی تھیں۔یہ ہیں قبیلۂ آل سعود کے جگری دوست!

  • شہادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام

    شہادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام

    Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰

    ۳ رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سےآپ تمام محبان اہلبیت ع کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت عرض ہے

  • سلمان فارسی کی آہٹ سنائی دی ۔ ویڈیو

    سلمان فارسی کی آہٹ سنائی دی ۔ ویڈیو

    Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳

    سلمان محمدی (فارسی) نامی ایک دستاویزی فلم کا پروڈکشن ایران میں جاری ہے جو جلد ہی اپنے اختتام کو پہنچے گا۔اس فلم کا ٹیزر منظر عام آچکا ہے اور خود فلم جلد ہی ریلیز کر دی جائےگی۔اس فلم کو روضۂ حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کی درخواست پر ایران میں تیار کیا جا رہا ہے۔

  • جنگ یمن میں امریکی کردار ۔ کارٹون

    جنگ یمن میں امریکی کردار ۔ کارٹون

    Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶

    گزشتہ چار برس سے یمن میں قبیلۂ آل سعود کی بے اماں بمباری جاری ہے مگر خود کو دنیا کا ’’مکھیا‘‘ سمجھنے والے امریکہ نے نہ صرف یہ کہ اس پر کوئی اعتراض نہیں کیا بلکہ اس نے جس شکل میں بھی ممکن ہوا،آل سعود کی حمایت و مدد کی۔اسی حقیقت کو برزیل کے کارٹونسٹ لاتوف نے ایک کارٹون کی شکل دی ہے۔

  • باقر العلوم (ع) کی آمد مبارک / زندگی نامہ+ زیارت + اقوال

    باقر العلوم (ع) کی آمد مبارک / زندگی نامہ+ زیارت + اقوال

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰

    عبادت و نیائش کے مبارک مہینے رجب المرجب کی آمد اور یکم رجب فرزند رسولۖ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کو فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مبارک باد پیش کرتا ہے-

  • ضریح حضرت رضا (ع) کی غبار روبی ۔ ویڈیو

    ضریح حضرت رضا (ع) کی غبار روبی ۔ ویڈیو

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴

    ایران میں ہجری کا شمسی سال اپنے اختتام کو ہے اور نئے سال کی آمد آمد ہے۔ اس موقع پر ہر سال امام رؤف حضرت رضا علیہ السلام کی ضریح اقدس کی غبار روبی کی جاتی ہے جس میں روضۂ اقدس کے متولی کے علاوہ دیگر معزز ہستیاں بھی شامل شریک ہوتی ہیں۔