صیہونی دہشتگرد نے اسلامی مقدسات کو پیروں تلے روندا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i345531-صیہونی_دہشتگرد_نے_اسلامی_مقدسات_کو_پیروں_تلے_روندا_ویڈیو
غاصب صیہونیوں کا ایک دہشتگرد افسر، جوتوں کے ساتھ بیت المقدس میں باب الرحمہ مسجد میں داخل ہوا اور مسلمانوں کے جذبات کا منھ چڑھاتے ہوئے پوری ڈھٹائی کے ساتھ ان جانمازوں کو روند ڈالا جن پر مسجد یا کعبہ شریف کی تصاویر بنی ہوئی تھیں۔یہ ہیں قبیلۂ آل سعود کے جگری دوست!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۲ Asia/Tehran