SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایڈیٹر چوئس

  • ہوا وہی جو دنیا نہیں،بلکہ ایران نے چاہا!/تبصرہ

    ہوا وہی جو دنیا نہیں،بلکہ ایران نے چاہا!/تبصرہ

    Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰

    گزشتہ روز ۲۵ فروری کو شام کے صدر بشار اسد نے سامراجیت اور دہشتگردی کے خلاف کامیاب جنگ میں ایران کی جانب سے ہونے والے تعاون کی قدردانی کے لئے،ایران کا سفر کیا اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی۔

  • شام کی مدد، استقامتی محاذ  کی مدد ہے : رہبر انقلاب اسلامی

    شام کی مدد، استقامتی محاذ کی مدد ہے : رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۱

    رہبرانقلاب اسلامی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں فرمایا کہ آپ نے جس استقامت کا مظاہرہ کیا اس سے آپ عرب دنیا میں ایک ہیرو اور فاتح بن گئے ہیں اور علاقے میں استقامتی محاذ کو آپ کی وجہ سے مزید طاقت اور عزت ملی ہے ۔

  • آل سعود اور خاشقجی قتل ۔ کارٹون

    آل سعود اور خاشقجی قتل ۔ کارٹون

    Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴

    سی ان ان ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی قونصل خانے میں قتل ہونے والے صحافی کے معاملے سے ہرگز دستبردار نہیں ہو گا۔

  • ایرانی آبدوز کا کامیاب میزائل تجربہ ۔ ویڈیو

    ایرانی آبدوز کا کامیاب میزائل تجربہ ۔ ویڈیو

    Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲

    ولایت 97 نامی فوجی مشقوں کے تیسرے دن اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے ملک میں ہی تیار کی گئی غدیر کلاس کی آبدوز کے ذریعے ایک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔

  • ایران نے دکھائی طاقت، فوجی پیشرفت سے دشمن انگشت بدندان!!!

    ایران نے دکھائی طاقت، فوجی پیشرفت سے دشمن انگشت بدندان!!!

    Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے ایک بار پھر اپنی طاقت کا مظاہرہ کرکے دشمنوں کو حیران و پریشان کر دیا ہے۔

  • قلب اسرائیل پر حزب اللہ کی کاری ضرب، حیران ہیں خفیہ ایجنسیاں

    قلب اسرائیل پر حزب اللہ کی کاری ضرب، حیران ہیں خفیہ ایجنسیاں

    Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۷

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے کچھ اعلی افسروں اور عہدیداروں کا ایک واہٹس ایپ (WhatsApp) گروپ بنا کر اس پر ایک ویڈیو جاری کیا جس کے بعد اسرائیلی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ۔

  • کیا مسلمانوں کی فتوحات، غاصبانہ قبضہ تھیں؟؟؟ دبئی پولیس سربراہ کا متنازع بیان

    کیا مسلمانوں کی فتوحات، غاصبانہ قبضہ تھیں؟؟؟ دبئی پولیس سربراہ کا متنازع بیان

    Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۵

    ضاحی خلفان متحدہ عرب امارات میں دبئی پولیس کے نائب سربراہ ہیں جو اکثر اپنے بیانات اور ٹویٹ سے تنازع پیدا کر دیتے ہیں ۔ اس بار ضاحی خلفان نے مسلم اسپین یا اندولس میں مسلمانوں کے ملنے والی فتح کو غاصبانہ قبضہ قرار دیا ۔

  • ایران کے خوف سے امریکہ نے اپنا ہی جاسوسی طیارہ تباہ کردیا ! - ویڈیو

    ایران کے خوف سے امریکہ نے اپنا ہی جاسوسی طیارہ تباہ کردیا ! - ویڈیو

    Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل امیرعلی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایرانی فوج کے ڈرون طیاروں نے شام اور عراق میں امریکی چھاونی اور اس کے زیر کنٹرول علاقوں سے اہم اور خفیہ اطلاعات جمع کی ہیں ۔

  • مسلمانوں کا دشمن اور ایران کے خلاف زہر اگلنے والا موساد کا ایجینٹ نکلا

    مسلمانوں کا دشمن اور ایران کے خلاف زہر اگلنے والا موساد کا ایجینٹ نکلا

    Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۷

    امریکا کی اوڈی سی ویب سایٹ نے ایک بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے سکریٹری خارجہ عادل الجبیر مکمل طور پر اسرائیلی جاسوسی ایجنسی موساد کے کنٹرول میں ہیں ۔

  • سادات کی دوسری عظیم کانفرنس ۔ تصاویر

    سادات کی دوسری عظیم کانفرنس ۔ تصاویر

    Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰

    تہران کے بین الاقوامی کانفرنس ہال میں شیعہ و سنی سادات کرام (آل فاطمی) کی دوسری عظیم کانفرنس منعقد ہوئی۔

Show More
خاص خبریں
  • طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

    طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

    ۳۳ minutes ago
  • ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ

  • یوکرینی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

  • ہندوستان: ریاست بہار میں اردو، فارسی اور عربی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک

  • ایرانی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی کی طرف سے سپاہ پاسداران کی مکمل حمایت کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS