ایرانی آبدوز کا کامیاب میزائل تجربہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i344663-ایرانی_آبدوز_کا_کامیاب_میزائل_تجربہ_ویڈیو
ولایت 97 نامی فوجی مشقوں کے تیسرے دن اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے ملک میں ہی تیار کی گئی غدیر کلاس کی آبدوز کے ذریعے ایک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲ Asia/Tehran