-
شام کی طاقت کا مظاہرہ، ترکی نے ہتھیار ڈالے
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۹شام نے منبج شہر میں اپنی فوج بھیج کر سارے اندازوں پر پانی پھیر دیا۔
-
ایران میں انقلاب کی کامیابی کے اسباب
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۲ڈاکٹر میر سپاسی نے تہران یونیورسٹی سے پولیٹکل سائنس میں بی اے اور عالمی تعلقات عامہ میں ایم اے کیا ہے جبکہ سوشل سائنس میں امریکی یونیورسٹی سے انہوں نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے ۔
-
انسانوں کے لئے اللہ کی نعمتیں
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۸وَاللَّهُ جَعَلَ لَكُمْ مِنْ بُيُوتِكُمْ سَكَنًا وَجَعَلَ لَكُمْ مِنْ جُلُودِ الْأَنْعَامِ بُيُوتًا تَسْتَخِفُّونَهَا يَوْمَ ظَعْنِكُمْ وَيَوْمَ إِقَامَتِكُمْ ۙ وَمِنْ أَصْوَافِهَا وَأَوْبَارِهَا وَأَشْعَارِهَا أَثَاثًا وَمَتَاعًا إِلَىٰ حِينٍ
-
اسلامی انقلاب کی برکتیں (5) ۔ پوسٹر
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۳اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔
-
اکھاڑا ۔ کارٹون
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۷افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ عالم اسلام بالخصوص عالم عرب بجائے اس کے امت اسلامیہ کے واحد اور شیطانی دشمن صیہونی ٹولے کے خلاف متحد ہو کر اس سے بر سر پیکار ہو، اقتدار کی ہوس نے اسے اپنا اسیر بنا کر آپس میں ایک دوسرے کے مد مقابل لا کھڑا کیا ہے۔نتیجہ یہ ہوا ہے جسکی نشاندہی یہ خاکہ کر رہا ہے!
-
نئے عیسوی سال کا آغاز مبارک ہو! ۔ ویڈیو
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳ثامن الحجج حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ سے مختلف زبانوں میں نئے عیسوی سال 2019 کی مبارکباد قبول فرمائیں!
-
۳۰ دسمبر، یوم بصیرت و عزت!
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۴30 دسمبر 2009 مطابق ۹ دے ہجری شمسی کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور بھرپور شرکت نے پوری دنیا پر ثابت کر دیا تھا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اسکی راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔
-
ایران بھر میں 30 دسمبر (9 دے ماہ) کی ریلیاں
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۱آج کی ریلیوں میں بڑی تعداد میں لوگ شامل ہیں۔
-
’’حق واپسی‘‘ مارچ کا چلہ پورا ہوا! ۔ ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶غزہ، فلسطین:گزشتہ روز چالیسویں حق واپسی مارچ میں بھی حسب دستور ہزاروں فلسطینی باشندوں نے شرکت کی۔ مارچ کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید ایک اور فلسطینی جوان کو شہید اور پانچ کو زخمی کر دیا۔
-
ناچ کھڑے ہو کر،مگر نماز بیٹھ کر ۔ تصاویر
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۱خادم حرمین شریفین کے فکریہ عنوان کا دم بھرنے والے سعودی بادشاہ کی خاص بات جو ذرائع ابلاغ کی بھی توجہ کا مرکز بنی،یہ کہ وہ جب بھی نماز پڑھتے ہیں تو بیٹھ کر مگر جب ناچنا ہوتا ہے تو فورا کھڑے ہو جاتے ہیں!