-
شاید دنیا میں بھوک کا خاتمہ ہوا! ۔ تصاویر
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۹اسپین میں ہر سال ایک فیسٹیول منایا جاتا ہے جس میں خدائے عز وجل کی خلق کردہ ایک با عظمت نعمت آٹے کو ایک وسیلۂ تفریح کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور لوگ ایک دوسرے پر آٹا اور انڈے لے کر حملہ آور ہوتے ہیں۔اس فیسٹیول میں دسیوں ٹن آٹا اور انڈے لوگوں کے قہقہوں کی نذر ہو کر زمین کی زینت بن جاتے ہیں!دیکھ کر ایک لمحے کو یہ خیال آتا ہے کہ شاید دنیا میں بھوکوں کا پیٹ بھرا جا چکا ہے!
-
اسلامی انقلاب کی برکتیں (4) ۔ پوسٹر
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔
-
روس نے طاقت کا مظاہرہ کیا
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶روس کا کہنا ہے کہ یہ میزائل دنیا کے جدید ترین اینٹی میزائل ڈیفینس سسٹم کو ناکارہ بنا سکتا ہے۔
-
ٹوکیو میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۳ایران سمیت پوری دنیا میں ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن بہت ہی جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے تین اسباب
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۷فریڈ ہالیڈے لندن اسکول آف اکنامکس میں عالمی تعلقات فیکلٹی میں پروفیسر ہیں ۔
-
انسان اپنی زبان کے نیچے چھپا ہے
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۶وقال (عليه السلام): الْمَرْءُ مَخْبُوءٌ تَحْتَ لِسَانِهِ.
-
رہبر انقلاب کی اقتدا میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ ۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۵ایران کے سابق چیف جسٹس اور تشخیص مصلحت نظام کاؤنسل کے موجودہ سربراہ آیت اللہ العظمیٰ سید ہاشمی شاہرودی رحمت اللہ علیہ نے 70 سال کی عمر میں دارفانی کو الوداع کہا جن کی نماز جنازہ آج تہران کی امام خمینی (رہ) عیدگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی قیادت میں ادا کی گئی۔
-
قم میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی عظیم الشان تشییع جنازہ
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۸قم میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی عظیم الشان تشییع جنازہ
-
اسلامی انقلاب کی برکتیں (۳) ۔ پوسٹر
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۶اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ، نظام اسلامی کو عوام کی بھرپورحمایت حاصل
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ منانے کی تیاریاں چل رہی ہیں۔ یہ ویڈیو انقلاب اسلامی کی کامبیابی کی انتالیسوی سالگرہ کے جشن کی ہے جو 12 فروری 2018 کو منایا گیا-