-
نائجیریا، عزاداران سید الشہدا کی سرکوبی
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۸نائجیریا میں اربعین مارچ پر فوج کے حملے میں 10 سے زائد عزارادان سید الشہداء شہید ہوگئے۔
-
زیارت اربعین کی اہمیت
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵بیسویں صفر کا دن امام حسین علیہ السلام کے چہلم کا دن ہے ۔
-
زیارت اربعین
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲آج کے دن 61 ہجری قمری میں پیغمبر اسلام کے بزرگ صحابی جناب جابر بن عبداﷲ انصاری نے شہادت امام حسین علیہ السلام کے بعد پہلی مرتبہ آپ کی قبر مطہر کی زیارت کی ۔ محبان اہل بیت کی خدمت میں زیارت اربعین کا متن پیش خدمت ہے۔
-
نوحہ | لبیک اے فرزندِ حیدر | Farsi sub Urdu
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۰اُردو سبٹائٹل کے ساتھ اربعین پر زیارتِ کربلا پر جانے والوں کے جوش و جذبے و عہد کی عکاسی پر مشتمل نوحہ
-
مظلوم فلسطینیوں کی مظلومیت اور عالمی برادری کی خاموشی
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۵صیہونی جنگی طیاروں نے کل رات غزہ کی پٹی کے خان یونس علاقے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
جمال کا قتل اور یمنی عوام کا قتل عام، مغرب کے دوہرے معیار پر ایک نظر
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۰سعودی عرب کے سینئر صحافی جمال خاشقجی کی ترکی کے استنبول شہر میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں قتل پر عالمی سطح پر جو ہنگامہ کھڑا ہو گیا اس سے حکومت ریاض حکومت بڑی مصیبت میں پھنس گئی ہے اور اسے بڑی بے عزتی برداشت کرنی پڑی لیکن یمن میں سعودی عرب کے ہاتھوں بے گناہ عوام کے قتل عام میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی ۔
-
تین مصیبتیں روزانہ
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۵ایک شخص محضر امام زين العابدين علیه السلام میں پہنچا اور اپنی زندگی کی کیفیت پر شکایت کرنے لگا ۔
-
امریکہ میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ + ویڈیو
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۸مسلح شخص نے یہودی عبادت گاہ میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
دوست دوست نہ رہا، محمد بن سلمان کی ساتھیوں کے ساتھ خیانت + مقالہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۸آج بہت کم افراد کو اس بات میں شک ہوگا کہ مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ایک گروہ کو قرار دیں تاکہ قتل کے اصل مجرم سے رای عامہ کی توجہ ہٹا دی جائے۔
-
اللہ کی عظمت
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۲وقال (عليه السلام): عِظَمُ الخالِقِ عِنْدَكَ يُصَغِّرُ الْـمَخْلُوقَ فِي عَيْنِكَ.