امریکہ میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i337551-امریکہ_میں_یہودی_عبادت_گاہ_پر_حملہ_ویڈیو
مسلح شخص نے یہودی عبادت گاہ میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۸ Asia/Tehran

مسلح شخص نے یہودی عبادت گاہ میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہل کاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جب کہ اس دوران مسلح شخص اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا تاہم پولیس نے مسلح شخص کو گرفتار کرلیا۔